ETV Bharat / state

Udan Children Festival اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا گجرات کی جانب سے اڑان چلڈرن فیسٹیول کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 6:39 PM IST

Updated : Jan 5, 2023, 11:28 AM IST

اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا گجرات کی جانب سے احمد آباد کے جوہاپورا میں موجود کریسنٹ اسکول میں پانچواں اڑان چلڈرن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔Udan Children Festival

اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا گجرات کی جانب سے اڑان چلڈرن فیسٹیول کا اہتمام

احمد آباد:ایس آئی او گجرات کے صدر جاوید قریشی نے کہا کہ اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے اڑان چلڈرن فیسٹیول 2017 سے کیا جا رہا ہے ۔کورونا کے سبب دو سال آن لائن اس فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ حالات میں بہتری آنے کے بعد اس سال آف لائن منعقد کیا جا رہا ہے ۔Students Islam Organisation Gujarat Conduct Udan Children Festival In Ahmedabad

ان کا کہنا ہے کہ اس میں پانچویں سے آٹھویں جماعت کے طلبا کے لئے مختلف کے مقابلے آن لائن اور آف اسٹیج 16 کا انعقاد کیا گیا جن میں چٹھی اٹھاؤ اور بولو، حفظ کمپٹیشن، اسٹینڈ اپ کامیڈی، ون کریکٹر ایکٹنگ، بوری کی دوڑ، لیمو چمچ، سو میٹر دوڑ، کوئزمقابلہ ڈرامہ مقابلہ، مکالمہ، کبڈی ہینڈرائٹنگ، پینٹنگ تصویریں اور ویسٹ میں سے بیسٹ جیسے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس فیسٹیول میں تقریبا 350 طلباء نے حصہ لیا ۔اڑان فیسٹیول کے اختتام پر بچوں کو انعام و اکرام سے نوازا گیا

مزید پڑھیں:Kankaria Carnival 2022 احمدآباد میں منعقد کانکریہ کارنیوال تہوار کا دلکش منظر

چلڈرن فیسٹیول میں حصہ لینے والے طالبہ نے کہا کہ ہم نے چلڈرن فیسٹیول میں نے حصہ لیا اور موبائل کے عنوان پر ہم نے ڈرامہ کیا تھا۔ اسٹیج پر جانے کے بعد مجھے بہت زیادہ گھبراہٹ محسوس ہو رہی تھی لیکن کچھ ہی دیر میں سب کچھ ٹھیک ہو گیا۔ میں نے اچھا پرفارمنس کیا۔ ہمارا پرفارمنس سب کو بہت زیادہ اچھا لگا۔ سبھی نے میری حوصلہ افزائی بھی کی. طلبہ نے بھی کہا کہ کہ ریڈینس انگلش اسکول موڑاسا سے آئی ہوں ۔ ہم نے میں نے رلے ریس حصہ لیا تھا۔ ہم نے اس مقابلے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔Students Islam Organisation Gujarat Conduct Udan Children Festival In Ahmedabad

Last Updated : Jan 5, 2023, 11:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.