ETV Bharat / state

اسپائس جیٹ، احمدآباد سے اورنگ آباد کے لئے پرواز شروع کرے گی

کمپنی نے بتایا کہ وہ مغربی ہندوستان کے دونوں اہم شروں کے درمیان 15 فروری سے پرواز شروع کرنے والی ہے جس کے لئے بکنگ شروع ہوچکی ہے۔اس راستے پر اتوار کو چھوڑ کر ہفتے کے سبھی دن سروس مہیا ہوگی۔

SpiceJet announces 4 new domestic flights starting next month
اسپائس جیٹ، احمدآباد سے اورنگ آباد کے لئے پرواز شروع کرے گی
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 7:24 PM IST

فضائی خدمات مہیا کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ 15 فروری سے گجرات کے احمدآباد سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے لئے پرواز شروع کرے گی۔

کمپنی نے بتایا کہ وہ مغربی ہندوستان کے دونوں اہم شروں کے درمیان 15 فروری سے پرواز شروع کرنے والی ہے جس کے لئے بکنگ شروع ہوچکی ہے۔اس راستے پر اتوار کو چھوڑ کر ہفتے کے سبھی دن سروس مہیا ہوگی۔احمدآباد اورنگ آباد راستے پر سبھی ٹیکس اور فیس سمیت ایک طرف کا کرایہ 2999 روپے رکھاگیا ہے۔

اس کے علاوہ ممبئی - منگلورو - ممبئی راستے پر وہ 10 فروری سے دوسری پرواز شروع ہوگی۔

ان دونوں راستوں پر نئی پروازوں کے لئےوہ 90 سیٹ والے بامبارڈیئر کیو 400 اور 189 سیٹ والے بوئنگ 737-800 طیاروں کی مخلوط آمدورفت کرےگی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 14 2020 5:06PM

اسپائس جیٹ ،احمدآباد سے اورنگ آباد کےلئے پرواز شروع کرےگی

گروگرام،14جنوری(یواین آئی)فضائی خدمات مہیا کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ 15فروری سے گجرات کے احمدآباد سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد کےلئے پرواز شروع کرے گی۔

کمپنی نے آج بتایا کہ وہ مغربی ہندوستان کے دونوں اہم شروں کے درمیان 15فروری سے پرواز شروع کرنے والی ہے جس کےلئے بکنگ شروع ہوچکی ہے۔اس راستے پر اتوار کو چھوڑ کر ہفتے کے سبھی دن سروس مہیا ہوگی۔احمدآباد اورنگ آباد راستے پر سبھی ٹیکس اور فیس سمیت ایک طرف کا کرایہ 2999روپے رکھاگیا ہے۔

اس کے علاوہ ممبئی - منگلورو- ممبئی راستے پر وہ 10فروری سے دوسری پرواز شروع کرےگی۔

ان دونوں راستوں پر نئی پروازوں کےلئےوہ 90سیٹ والے بامبارڈیئر کیو 400اور 189 سیٹ والے بوئنگ 737-800طیاروں کی مخلوط آمدورفت کرےگی۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.