ETV Bharat / state

گجرات: ماہی گیر کو ممنوعہ سیٹلائٹ فون ملا - پولس سپرنٹنڈنٹ پريكشتا راٹھور

ریاست گجرات میں ضلع کچھ کے كنڈلا بندرگاہ کے قریب ایک سنسان جزیرے سے ماہی گیر کو ایک ممنوعہ سیٹلائٹ فون ملا ہے۔

گجرات: ماہی گیر کو ممنوعہ سیٹلائٹ فون ملا

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:22 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:10 PM IST

ضلع کچھ کے مشرقی پولیس سپرنٹنڈنٹ پريكشتا راٹھور نے بتایا کہ 'یہ ماہی گیر کچھ روز قبل زیر تعمیر نولكھي چینل کے پاس ایک سنسان جزیرے پر ماہی گیری کے لیے گیا تھا'۔

جہاں اسے تھرموكول کے ایک ڈبے میں ان-مار کمپنی کا ایک فون ملا۔ ماہی گیر نے ایک عام فون سمجھ کر اس میں سم ڈالنے کے لیے موبائل فون کی دکان پر گیا تو اسے اصل حقیقت کا پتہ چلا۔

اس نے یہ فون پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ راٹھور نے بتایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کی خفیہ ایجنسیاں اس معاملے کی جانچ کر رہی ہیں۔ فون کے آئی ایم ای آئی سے نمبر کا پتہ لگایا جا رہا ہے تاکہ اس کے گاہک اور لوکیشن وغیرہ کی معلومات مل سکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.