ETV Bharat / state

RIFAH Business Icon Award : سولہ مسلم تاجر رفا بزنس آئیکون 2022 کے ایوارڈ سے سرفراز - احمدآباد میں مسلم تاجر

رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات کے جنرل سیکرٹری ثیوم خان نے کہا کہ 'رفا گجرات میں گزشتہ 2 سال سے کام کر رہی ہے۔ ایسے میں آج ہم نے پورے گجرات کے 16 مشہور مسلم بزنس آئیکون 2022 کو ایوارڈ سے نوازا۔ Rifah Chamber of Commerce and Industry

مسلم تاجر رفا بزنس آئیکون 2022 کے ایوارڈ سے سرفراز

author img

By

Published : May 16, 2022, 5:25 PM IST

احمدآباد: احمدآباد میں مسلم تاجروں کو رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات کی جانب سے رفا بزنس آئیکون 2022 کے ایواڑ سے نوازا گیا جس میں بڑی تعداد میں مسلم تاجروں نے شرکت کی۔ اس تعلق سے رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات کے جنرل سیکرٹری ثیوم خان نے کہا کہ 'رفا گجرات میں گزشتہ 2 سال سے کام کر رہی ہے۔ ایسے میں آج ہم نے پورے گجرات کے 16 مشہور مسلم بزنیس آئیکون 2022 کو ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر ہ جو نوجوان تجارت کرنا چاہتے، اپنے بزنس کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ ' RIFAH Business Icon Awards 2022

مسلم تاجر رفا بزنس آئیکون 2022 کے ایوارڈ سے سرفراز

انہوں نے کہا کہ رفا کا اہم مقصد یہ ہے کہ کمیونٹی کے اندر بزنس لیڈرشپ پیدا ہو، وہ اپنے کاروبار کو با آسانی بڑھا سکیں۔ تاجروں اور کاروباریوں کے جو بھی مسائل ہیں، ان کا حل نکال کر رفا تاجروں کو آگے بڑھانا چاہتی ہے۔ واضح رہے کہ گجرات میں رفا کامیابی کی منازل طے کر رہی ہے۔ گجرات میں تین اضلاع میں رفا کی شاخیں قائم کی گئی ہیں۔ ہزاروں لوگ رفا سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اس تنظیم سے جڑ رہے ہیں۔ Rifah Chamber of Commerce and Industry, Gujarat

اس پروگرام میں بنگلور سے شرکت کرنے والے مہمان خصوصی سید ممتاز نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ رفا کی سرگرمیوں کے ذریعے سوسائٹی میں مسلم کمیونٹی میں بزنس کے سلسلے میں بیداری آئے۔ مسلمان بزنس میں اور کاروباری احباب بزنس کے ڈائنامک کو سمجھیں، حالات کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو سمجھیں اور اس کے تحت اپنے بزنس میں اضافہ کریں۔ نئی ٹیکنالوجی و اشیا کا استعمال کریں۔ ان پہلوو‍ں کے سلسلے میں رفا بیداری لانے کا کام کر رہی ہے اور گجرات میں اسے کافی کامیاب مل رہی ہے۔ Business Icon Awards 2022 in Ahmedabad

یہ بھی پڑھیں:

Global Patidar Business Summit: ملک کی ترقی میں چھوٹے اور بڑے ہر کاروبار کا تعاون ہے، مودی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.