ETV Bharat / state

Juhapura Residents Protest جوہاپورا میں مردہ جانوروں کو جلانے کے لئے شمشان گھاٹ بنانے کے منصوبے پر مقامی باشندوں کا احتجاج

احمد آباد کے مسلم اکثریتی علاقہ جوہاپورا میں مردہ جانوروں کو جلانے کے لئے شمشان گھاٹ بنانے کے منصوبے پر مقامی باشندوں نے انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ منظم سازش کے تحت یہاں مردہ جانوروں کو جلانے کے لئے شمشان گھاٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جوہاپورا میں مردہ جانوروں کو جلانے کے لئے شمشان  گھاٹ بنانے کے منصوبے پر مقامی باشندوں کا احتجاج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 9, 2023, 5:37 PM IST

جوہاپورا میں مردہ جانوروں کو جلانے کے لئے شمشان گھاٹ بنانے کے منصوبے پر مقامی باشندوں کا احتجاج

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد کے مسلم اکثریتی جوہا پورا علاقہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔انتظامیہ نے 6 لاکھ سے زائد مسلم آبادی والے علاقے میں مردہ جانوروں کو جلا نے کے لئے شمشان گھاٹ بنانے کافیصلہ کیا۔انتظامیہ اسی فیصلے کو لے کر مقامی باشندوں میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

احمدآباد کے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے مکتم پورہ وارڈ میں TP-93 (B) میں زید رو ہاوس کے پیچھے ایس ٹی پی کے قریب کھلے پلاٹ میں مردہ مویشیوں کو جلانے کے لئے ایک شمشان گھاٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے اس معاملے پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نمائندہ روشن آرا نے اس پلاٹ کا جائزہ لیا اور مقامی باشندوں سے بات چیت کی۔

مقامی باشندوں نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے مکتم پورہ وارڈ جوہا پورا میں TP-93 (B) میں زید رو ہاوس کے پیچھے ایس ٹی پی کے قریب کھلے پلاٹ میں مردہ مویشیوں کو جلانے کا منصوبہ بنایا ہے، اس سلسلے میں مکتم پورہ وارڈ کے کارپوریٹروں، سماجی کارکنوں، سماجی تنظیموں کے وارڈ کی توجہ دلائی گئی ہے۔ یہ تمام علاقہ رہائشی علاقہ ہے اس کے آس پاس کے تمام علاقوں میں شہری رہتے ہیں لہٰذا اس پلاننگ کو رہائشی علاقے سے الگ کیا جانا چاہیے

انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے مکتم پورہ وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ۔اس معاملے پر محلے کے ذمہ دار لوگ اکٹھے ہو کر لڑنے آئے اور ڈپٹی میونسپل کمشنر ، ساؤتھ ویسٹ زون، پرہلاد نگر گارڈن کو 4/9/2023 اور 5/9/2023 کو میمورنڈم بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں:HC on Sabarmati Redevelopment سابرمتی آشرم کے ری ڈیولمپنٹ کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

اس ضمن میں مکتم پورا کے کاونسلر مرزا حاجی اسرار بیگ نے کہا کہ ڈپٹی میونسپل کمشنر شری خراسان نے سالڈ ویسٹ ڈپارٹمنٹ، میونسپل کارپوریشن، دانا پیٹھ کو ہم نے اس سلسلے میں میمورنڈم دیا ہے۔انہوں نے اس بات کو آگے بڑھانے کا وعدہ کیا اور ، انہوں نے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو ایک خط کے ذریعے مورخہ 2023۔ 6/9 کو ایک خط بھی لکھا ہے۔، جس کی ایک کاپی کارپوریٹروں کو بھیج دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.