ETV Bharat / state

احمدآباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش - تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع

احمد آباد کے بیشتر علاقوں میں کل رات سے ہی بارش ہو رہی ہے، جبکہ آج شام ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔

احمد آباد کے بیشتر علاقوں میں کل رات سے ہی بارش ہو رہی ہے، جبکہ آج شام ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 10:42 PM IST

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گذشتہ رات سے ہی بیشتر علاقوں میں بارش ہو رہی ہے آج شام سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی، ایسے میں احمدآباد کے نارن پورہ،گھاٹلوڈیا، ایس جی ہائی وے، سیٹلائٹ، رانی، جمال پور گومتی پور، رکھیال،باپو نگر جیسے علاقوں میں مسلادھار بارش ہونے سے ایک طرف عوام کو گرمی سے راحت ملی، تو دوسری جانب آفیس سےگھر جانے والے لوگ پریشانی کا شکار ہوئے۔

احمدآباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

دراصل گذشتہ ہفتے سے ہی جنوبی گجرات، سوراشٹر، کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے، لیکن اس دوران احمدآباد سمیت وسطی گجرات اور شمالی گجرات بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

مسلادھار بارش ہونے سے ایک طرف عوام کو گرمی سے راحت ملی، تو دوسری جانب آفیس سےگھر جانے والے لوگ پریشانی کا شکار ہوئے

ایسے میں آج سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق بارش ہوئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے مزید پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ بحر عرب میں اپر ایر سائیکلونک سرکیولیشن سسٹم سرگرم ہونے سے پورے گجرات میں بارش ہوگی، جس کے تحت آئندہ تین روز تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

احمدآباد سمیت وسطی گجرات اور شمالی گجرات بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا

فی الحال بحر عرب کے ساتھ جنوبی گجرات میں اپر ایر سائیکلونک سرکیولیشن سرگرم ہے۔

بحر عرب میں اپر ایر سائیکلونک سرکیولیشن سسٹم سرگرم ہونے سے پورے گجرات میں بارش ہوگی

واضح رہے کہ یہ سسٹم آہستہ تھوڑا اوپر کی طرف بڑھ کر چھ سے سات جولائی کو شوراشٹر اور وسطی گجرات تک پہنچے گا، اس کے ساتھ ہی شوراشٹر کے کچھ حصوں میں یہ لا پریشر میں تبدیل ہوسکتا ہے، تاہم لا پریشر مضبوط بن کر ویل مارک لا پریشر بنے گا جس کی وجہ سے شوراشٹر کی کچھ حصوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ہی پانچ سے 15 انچ بارش ہونے کا امکان ہے، اور پورے گجرات میں مسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

احمد آباد کے بیشتر علاقوں میں کل رات سے ہی بارش ہو رہی ہے، جبکہ آج شام ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی
احمد آباد کے بیشتر علاقوں میں کل رات سے ہی بارش ہو رہی ہے، جبکہ آج شام ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی
فی الحال بحر عرب کے ساتھ جنوبی گجرات میں اپر ایر سائیکلونک سرکیولیشن سرگرم ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.