ETV Bharat / state

PM Modi to visit Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی 28 جولائی کو صابر ڈیری پلانٹ کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 8:22 PM IST

گجرات میں زہریلی شراب سے ہوئی ہلاکت کے درمیان وزیراعظم نریندر 28 جولائی کو گجرات دورے پر آرہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کل صابر ڈیری پلانٹ کا افتتاح کریں گے جس میں 305 کروڑ روپے کی لاگت سے پاؤڈر پلانٹ تیار کیا گیا ہے اور 600 کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والے چیز پلانٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔ PM Modi to visit Gujarat

وزیر اعظم نریندر مودی کل صابر ڈیری پلانٹ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 28 اور 29 جولائی کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم مودی 28 جولائی کو صابر ڈیری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی 29 جولائی کو گاندھی نگر کے گفٹ سٹی میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ گفٹ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل فائنانشل سینٹر کا بھی دورہ کریں گے۔PM Modi to visit Gujarat

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح دس بجے گجرات پہنچیں گے۔ اس کے بعد وہ سابر کانٹھا میں موجود صابر ڈیری جائیں گے اس کے علاوہ وزیراعظم نریندرمودی سوکنیا یوجنا کے تحت بیٹیوں کے لیے کھاتا کھولنے کے پروگرام اور زیادہ سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والی خواتین چرواہوں کو اعزاز سے نوازیں گے۔

وزیر اعظم ضلع کی ترقی پسند خواتین کسانوں اور قبائلی خواتین دودھ پروڈیوسروں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ پروگرام کے بعد وزیر اعظم مودی گجرات سے براہ راست چین کے لئے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Illicit liquor in Gujarat: گجرات میں غیر قانونی شراب سے 36 افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.