ETV Bharat / state

پوربندر کی کشتی پر پاکستان کی فائرنگ، ایک ماہی گیر زخمی - اکستان نے پور بندر کی ایک کشتی پر

گجرات کے پوربندر ساحل کی ایک کشتی پر پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے فائرنگ کردی۔ اس فائرنگ میں ایک ماہی گیر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

پور بندرکی ایک کشی پر پاکستان نے کی چار راونڈ  فائرنگ،

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Sep 24, 2020, 3:38 PM IST

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ایک ناپاک حرکت سامنے آنے سے پور بندر میں خوف کا ماحول چھایا ہوا ہے۔ دراصل پاکستان ایجنسی کے ملازمین نے گجرات کے پوربندر میں موجود ساحل میں چلنے والی ایک کشتی پر فائرنگ کردی- پاکستان نے پور بندر کی ایک کشتی پر چار راونڈ فائرنگ کرنے سے ایک ماہی گیر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

اس تعلق سے بوٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر منیش لوڈھاری نے تفصیل بتاتے ہوے کہا کہ بدھ کی رات میں پور بندر کے ماہی گیر مچھلی پکڑ رہے تھی، تب پاکستان مرین سیکورٹی ایجنسی ان کی کشتی کے نزدیک پہنچ گئی اور انہوں نے ملاحوں پر فائرنگ کرنا شروع کردی جس میں ایک ملاح زخمی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس فائرنگ کے دوران ایک گولی ٹنڈیل دھیرو بھائی بھام بھاڑیا کے ہاتھ میں لگی باقی تین گولی پانی میں چلائی گئی تھی، ہندوستانی سمندر حد کے نزدیک پاکستان نے اس طرح کی حرکت کی ہے، جس سے ملاحوں میں خوف کا ماحول چھایا ہوا ہے۔

Last Updated : Sep 24, 2020, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.