ETV Bharat / state

نوجوان کے قتل کے معاملے میں ایک گرفتار - قتل

گجرات میں برادری سے باہر شادی کرنے کے بعد لڑکی کے گھر والوں نے پولیس کی موجودگی میں پسماندہ طبقے کے لڑکے کی بے رحمی سے پٹائی کی جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

برادری سے باہر شادی کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے معاملے میں ایک گرفتار
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 6:08 PM IST

اس مبینہ آنر کلنگ کے سلسلے میں پولیس نے آج ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

گاندھی دھام ضلع کے رہنےو الے ہریش سولنکی (23) نے تقریبا آٹھ ماہ پہلے احمدآباد ضلع کے مانڈل کے ورمورا گاؤں کے راجپوت (دربار) ذات کی لڑکی ارملا (22) کے ساتھ شادی کی تھی۔ وہ ایک نجی کمپنی میں ڈرائیور کا کام کرتا تھا۔ ارملا کچھ عرصے تک اس کے گھر پر رہی اور بعد میں اس کے والد درشن سنگھ جھالا مبینہ امن وصلح کے بعد اسے اپنے گھر لے گئے۔

اس کے بعد سے لڑکی کافون بند تھا اور اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا۔ اس کے بعد پرسوں جب پولیس کے ساتھ ہریش اپنی بیوی سے ملنے ورمور گیا تو پہلے تو درشن نے اچھے سے بات کی، پھر بعدمیں اپنے بیٹے اور دیگر چھ رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اس کی لاٹھی ڈنڈوں سے مار کر اور گلا ریت کرقتل کردیا۔

اس دوران وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے بھی بھاگ کر اپنی جان بچائی اور بعد میں آدھی رات کےبعد معاملہ درج کرایا۔

ہریش کا گلا مبینہ طور سے ارملا کے بھائی اندرجیت نے تیز دھار ہتھیار کاٹ دیا۔ جس کے بعداس کی موت ہوگئی۔ ڈی ایس پی پی ڈی منور نے آج یو این آئی کو بتایاکہ اب تک باپ بیٹے کو گرفتار تو نہیں کیا جاسکا پر کل آٹھ ملزموں میں سے ایک کو آج گرفتار کیا گیا ہے۔ دیگر لوگوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس کی تین ٹیمیں بنائی گئی ہیں۔

Intro:کشمیر کے آیس کریم بنانے والے کاروباری بہت پریشان

Body:ریاست جموں وکشمیر میں کئ دنوں سے گرمی میں کافی شدت آئی ہیں ایسے میں لوگ طرح طرح کے ٹھنڈی چیزوں کا استمال کرتے ہیں جس میں آیس کریم قابل ذکر ہیں۔تاہم ییاں کے آیس کریم بنانے والے کاروباری بہت پریشان ہیں ان کا ماننا ہیں کہ ریاست سے باہر آئے ہوہے آیس کریموں نے ہمارا کاروبار ختم کیا ہیں۔وہی محارین کا ماننا ہیں کہ ریاست سے باہر آئے ہوہے آیس کریموں میں اچھی کوالٹی عمدہ لزید ہوتی ہیں جس کے ییاں کے لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔آئ۔ٹی۔بھارت نے کولگام کے کئ آیس کریم فکٹریوں کا ازخود معاینہ کیا جہاں یہ خدشہ پایا گیا کہ بہتر کوالٹی نہ ہونے کی صورت میں لوگ ریاست سے باہر آئے ہوہے آیس کریموں کا لطف ا٘ٹھاتے ہیں۔وہی آیس کریم بنانے والے کاروباری کا ماننا ہیں کہ جو ہم آیس کریم بنانے ہیں وہ پہلے ہی کوالٹی والی ہوتی ہیں کیوں کہ ریاست کا پانی سارے د٘نیا میں مشہور ہیں لہھزا لوگوں کو چاہے کہ وہ باظابطہ کسی چیز کی ڈیمانڈ کریے تاکہ ہم بھی اچھی کوالٹی والی آیس کریم دیے گیے۔وضعہ رہے ایک زمانے میں کشمیر کا ایک روپیہ والا آرینچ آیس کریم بہت مشہور تھی جس کو لوگ بڑے لطف انداز سے کھاتے ہیں لیکن ستم زریفی کا عالم یہ ہیں کہ آج بھی وہ آیس کریم بنتی ہیں جو دس روپے میں ملتی ہیں لیکن وہ مٹھاس اور کوالٹی ملنا مشکل ہیں جس کی وجہ سے کشمیر کے آیس کے کئ آیس کریم فکٹریوں میں زنگ لگا ہوا ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.