ETV Bharat / state

Waseem Rizvi Book : احمدآباد میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - Anti Islamic Forces

گستاخ رسول وسیم رضوی Waseem Rizvi نے حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کر ایک کتاب شائع کی ہے، جس کے خلاف احمد آباد کے گومتی پور علاقے میں موجود جھولتا منارے کے باہر مصطفےٰ رضا اکیڈمی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ساتھ ہی وسیم رضوی کے خلاف احمدآباد کے گومتی پور پولیس اسٹیشن میں میمورنڈم بھی دیا گیا۔

Waseem Rizvi Book : احمدآباد میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 7:44 PM IST

وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (protest against wasim rizvi) کرتے ہوئے گومتی پور علاقے کے کاؤنسلر اقبال شیخ نے کہا کہ وسیم رضوی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اور ایک کتاب لکھ کر پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز جملے بھی لکھے ہیں۔ اس کے خلاف ہم نے مصطفیٰ رضا اکیڈمی کے بینر تلے احمدآباد کے گومتی پور علاقے میں احتجاجی مظاہرے کیا۔

Waseem Rizvi Book : احمدآباد میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران ہی پولیس نے ہمیں حراست میں لے لیا اور احتجاج کو روک دیا۔ گومتی پور پولیس انسپکٹر کو ہم نے تحریری شکایت دی ہے اور اس کتاب پر پابندی لگا کر وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وسیم رضوی کو یو اے پی اے کے تحت سزا دی جائے: واصف حسین شیخ

احتجاج میں حصہ لینے والے قاضی گجرات سلیم احمد قادری نے کہا کہ وسیم رضوی نے ہمارے پیارے نبی کریم کی شان میں گستاخی کی ہے اور مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچایا ہے۔ اس لئے ہم وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ اور پولس محکمہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وسیم رضوی کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، اسے سزا دی جائے اور دوبارہ ایسا کرنے سے سے روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.