ETV Bharat / state

گجرات کی مسلم خواتین کے کیا مطالبات ہیں؟

ای ٹی وی بھارت نے عام انتخابات کے تناظر میں احمدآباد کی مسلم خواتین سے خصوصی بات چیت کی۔

گجرات کی مسلم خواتین کے کیا مطالبات ہیں؟
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 9:20 PM IST

عام انتخاب 2019 کے لیے سیاسی پارٹیوں کی انتخبای سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ریاست گجرات میں 23 اپریل کو ووٹ ڈالیں جائیں گے، اس تناظر میں مسلم خواتین کیسا امیدوار چاہتی ہیں اور کیوں؟ مسلم خواتین کے کیا مسائل ہیں؟ تین طلاق بل، بے روزگاری، نوٹ بندی، اور دیگر مسائل پر مسلم خواتین کی کیا رائے ہے؟

گجرات کی مسلم خواتین کے کیا مطالبات ہیں؟

ان تمام سوالات پر نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے گراونڈ پر احمدآباد کی مسلم خواتین سے خصوصی بات چیت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.