گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1281 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات میں اب تک کل 151596 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 132310 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1413 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 15717معاملے ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 86 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 15631 افراد کی حالت مستحکم ہے-
گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5012705 .ٹیسٹ ہوے ہیں۔
محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں176، احمدآباد میں 168 ، وڈودرا میں 88 ، گاندھی نگر میں 23 ، بھاونگر میں 11، بناس کانٹھا میں 14، راجکوٹ میں 82 سریندر نگر میں 21، پاٹن میں 31 ، امریلی میں 88 ، جام نگر میں67 اور مہسانہ میں 42 کچھ میں 18 معاملے درج ہوئے ہیں-
گجرات میں کورونا کے 1181 معاملے درج
گجرات میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔