ETV Bharat / state

Modi visit to Gujarat on April 21: مودی کا 21 اپریل کو گجرات کا دورہ - Gujarat Assembly Elections 2022

وزیر اعظم نریندر مودی 21 اپریل کو گجرات کا دورا کریں گے Modi visit to Gujarat on April 21 جہاں وہ عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے اور داہود سے گجرات اسمبلی انتخابات کا بگل پھوکینگے۔

مودی کا 21 اپریل کو گجرات کا دورہ
مودی کا 21 اپریل کو گجرات کا دورہ
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 9:28 PM IST

گجرات میں رواں برس 2022 میں ہونے والے گجرات اسمبلی انتخابات Gujarat Assembly Elections 2022 کے پیش نظر ریاست کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے طور پر انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپریل میں گجرات کے دو روزہ دورے پر آنے والے ہیں جہاں وہ عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے اور داہود سے وزیراعظم گجرات اسمبلی انتخابات کGujarat Assembly Elections 2022 ا بگل پھوکینگے۔

وہیں 21 اپریل کو وزیر اعظم داہود میں قبائلی سمیلن سے خطاب کریں گے جس میں 5 لاکھ سے زائد قبائلی شرکت کریں گے اس حوالے سے گجرات بی جے پی صدر سی آر پاٹل نے داہود ،چھوٹا ادے پور، مہی ساگر، پنچ محال اور وڈودرا کے کارکنان کو ریلی میں بھیڑ جٹانے کا ہدف دیا تاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کا شاندار استقبال کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

وزیر اعظم نریندر مودی 22 اپریل کی شام بناسکانٹھا میں خواتین کے خطاب کریں گے بی جے پی صدر گجرات نے اس تعلق سے کارکنان سے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا انتخابات سے قبل گجرات کا دورہ بہت اہم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.