ETV Bharat / state

Minority Coordinationمائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی کی کھیڑا کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے مہیم - کھیڑا کے اندھیلہ گاؤں

گجرات کے کھیڑا ضلع کے انڈھیلا گاؤں میں نوراتری کے دوران پتھراؤ کے الزام میں مسلم نوجوانوں کو کھمبے سے باندھ کر سر عام پٹائی کرنے کے معاملے پر مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی نے مسلم نوجوانوں کو انصاف دلانے کے لئے میدان میں اتری ہے اور مہیم کی شروعات کی ہے. Minority Coordination

مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی کی کھیڑا کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے مہیم

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:09 PM IST

احمدآباد:مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کے کنوینر مجاہد نفیس نے کہا کہ کھیڑا کے اندھیلہ گاؤں میں مسلم نوجوانوں کے پٹائی کے معاملے پر انہوں نے ان سب سے پہلے گجرات کے ڈی جی پی اور چیف سیکرٹری کو لیگل نوٹس بھیجی تھی۔نوٹس کی وجہ سے اس معاملے پر ایک جانچ کمیٹی بنائی گئی لیکن ابھی تک جس نے مسلم نوجوانوں کو کو سرعام مارا اور جو لوگ ویڈیو میں صاف طور سے نظر آ رہے ہیں۔ان کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ Minority Coordination Committee Gujarat Campaign For Muslim Youth

مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی کی کھیڑا کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے مہیم
مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی کی کھیڑا کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے مہیم

یہ بھی پڑھیں:Adani Data Networks gets licence اڈانی ڈیٹا نیٹ ورکس کو ٹیلی کام خدمات کے لیے لائسنس

انہوں نے مزید کہا کہ ہم لوگوں نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس معاملے میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔انہوں نے غیر قانونی کام کیا ہے۔انہوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔Minority Coordination Committee Gujarat Campaign For Muslim Youth

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.