ETV Bharat / state

Ansari Community in Gujarat گجرات میں انصاری برادری کے ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی - گجرات میں انصاری ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی

گجرات میں موجود انصاری برادری کے مسلم سماج کے ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے انصاری پسماندہ سماج فیڈریشن اور آل انڈیا مومن کانفرنس کی جانب سے احمد آباد کے ٹیگور ہال میں بچوں کی حوصلہ افزائی کا ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں آل انڈیا مومن کانفرنس کے نیشنل پریسیڈنٹ فیروز احمد انصاری بھی موجود رہے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

گجرات میں انصاری برادری کے ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی

author img

By

Published : Aug 17, 2023, 12:27 PM IST

Updated : Aug 26, 2023, 9:27 AM IST

گجرات میں انصاری برادری کے ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں انصاری برادری کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان میں انعامات تقسیم کیے گئے جس کے لیے انصاری پسماندہ سماج فیڈریشن اور آل انڈیا مومن کانفرنس کی جانب سے احمد آباد کے ٹیگور ہال میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ریاست گجرات کے احمدآباد میں انصاری برادری کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ جس کے لیے انصاری پسماندہ سماج فیڈریشن اور آل انڈیا مومن کانفرنس کی جانب سے احمد آباد کے ٹیگور ہال میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر گجرات انصاری پسماندہ سماج فیڈریشن کے صدر لیاقت علی انصاری نے کہا کہ آج یہ ہمارا پروگرام جو آل انڈیا مومن کانفرنس اور انصاری پسماندہ سماج کی طرف سے منعقد کیا گیا ہے اور اس پہ پروگرام کے اندر تقریباً 325 بچوں نے حصہ لیا ہے اور احمد آباد شہر کے ذمہ دار لوگ اس پروگرام میں شامل ہیں اور اس پروگرام کو ہم پچھلے چار سال سے کر رہے ہیں اور اللہ نے چاروں سال میں ہمیں کامیابی دی ہے۔ ہم ہر سال دسویں اور 12ویں میں کامیاب ہونے والے طلبا کو انعام دے کر انصاری برادری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اس سال بھی ہم نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ انصاری برادری کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں انعام و کرام سے نوازا اور انہیں سرٹیفکیٹ بھی عطا کیے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ بچے اور بھی زیادہ آگے بڑھیں اور ملک میں اپنا نام روشن کریں۔

اس موقع پر آل انڈیا مومن کانفرنس کے نیشنل پریسیڈنٹ فیروز احمد نے کہا کہ آج کے ماحول میں دیش کو ترقی کرنے میں دیش کے ڈیولپمنٹ میں انڈیویجول ڈیولپمنٹ میں قوم اور برادری کے ڈیولپمنٹ میں پڑھائی کا جو بڑا رول ہے وہ بہت اہم نتیجہ ہے اور پڑھائی کا ایک بہت بڑا کنٹریبیوشن ہے۔ ہم لوگ اور لیاقت صاحب جو ہمارے یہاں کے گجرات کے صدر ہیں وہ ہمیشہ اس پروگرام کو ہر سال کرتے ہیں اور یہاں کے بچیوں کو بچوں کو پڑھائی کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کرتے ہیں جس سے ہم دیکھتے ہیں کہ اگر لوگ پڑھیں گے تو کانفیڈنس آئے گا۔ فی الحال نوکری کی قیمت نہیں ہے بلکہ نالج سے اور پڑھائی سے کانفیڈنس بلڈ اپ ہوتا ہے اور کانفیڈنس جب بڑھے گا تو کوئی بھی اچھا کام نیشنل ڈیولپمنٹ کے لیے ہماری نیشنل ترقی کے لیے اپنے پریوار کی ترقی کے لیے اپنی خود کی ترقی کے لیے بھی پڑھائی بہت ضروری ہے۔ جس کے لیے ہم لوگ ان کی ہمت افزائی کام کر رہے ہیں، جس کے لیے آج یہ شاندار پروگرام رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Aug 26, 2023, 9:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.