آگ اتنی بھیانک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ دیگر سامانوں کو اپنی زد میں لے لیا اور جلاکر راکھ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق 15 لوگ جو اس عمارت میں پھنسے ہوئے تھے، انہیں محفوظ طریقے سے جائے وقوع سے باہر نکا لا گیا ۔
10 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔