ETV Bharat / state

لوک سبھا انتخابات: ووٹوں کی گنتی شروع

ملک گیر سطح پر ووٹوں کی گنتی کی تمام تیاریاں پوری ہوچکی ہیں، اب کاؤنٹنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔

لوک سبھا انتخابات کی گنتی شروع
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:13 AM IST

لوک سبھا انتخابات پورے ملک میں پورے ہو چکے ہیں اب انتظار ہے، انتخابات کی کاؤنٹنگ کے بعد کے نتائج کے اعلان کا۔

لوک سبھا انتخابات کی گنتی شروع

لوک سبھا الیکشن گجرات کی بے حد اہمیت کے حامل سیٹ بھروچ میں شیرخان پٹھان، منسکھ وساوا، چھوٹو وساوا اس بار بطور امیدوار میدان میں تھے۔

اس سیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ کانگریس نے ایک مسلم امیدوار کو ٹکٹ دے کر شیر خان پٹھان کو میدان میں اتارا تھا۔

بھروچ سیٹ کی کاؤنٹنگ بھی کے جے پولی ٹیکنیک کالج میں شروع ہوگئی ہے، اس کاؤنٹنگ سینٹر پر آٹھ سو سے زائد پولیس اہلکار کار تعینات کیے گئے ہیں، ساتھ ہی ساتھ اسٹرانگ روم کی مکمل سکیورٹی اور سی سی ٹی وی کیمرے کی نگرانی میں کی جارہی ہے۔

بھروچ سیٹ کی ووٹوں کی گنتی کے لیے ہر طرح کے انتظامات کیے گئے ہیں ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس بار کون بنتا ہے اس سیٹ کا شہنشاہ۔

Intro:GUJ_AHD_101_22MAY2019_BHARUCH_COUNTING_CENTER_WALKTHROUGH_ROSHANARA_7205053

anchor

سات مراحل پر منحصر لوک سبھا انتخابات پورے ملک میں پورے ہو چکے ہیں اب انتظار ہے 23مئی کا کہ جب انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا
وہیں گجرات کی کافی اہمیت کے حامل سیٹ بھروچ میں شیرخان پٹھان ۔منسوکھ وساوا ۔چھوٹو اوساوا اس بار بطور امیدوار میدان میں اترے ہیں اس سیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہے کہ کانگریس نے ایک مسلم امیدوار کو کو ٹکٹ دے کر کر شیر خان پٹھان کو میدان میں اتارا تھا۔
بھروچ سیٹ کی کاؤنٹینگ بھروچ موجود کے جے پولی ٹیکنیک کالج میں کل صبح سات بجے سے کی جائے گی۔ اس کاوٹنگ سینٹر پر آٹھ سو سے زائد پولیس اہلکار کار تعینات کئے گئے ہیں جس میں تین ڈی واے ایس پی ۔ 5 پی آئی۔ 40 پی ایس آئی 500 پولیس اہلکا رکے ساتھ 300 ہوم گارڈ کے جوان بی ایس ایف کی ایک ٹیم ایک فائر بریگیڈ کی ٹیم تعینات کی گئی ہے ساتھ ہی ساتھ اسٹروم کے لئے مکمل سیکورٹی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں یعنی بھروچ سیٹ کی ووٹوں کی گنتی کے لئے ہر طرح کے انتظامات کیے گئے ہیں ہیں ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ اس بار کس کی ہوتی ہے جیت اور کس کی ہوتی ہے ہار۔

Body:GUJ_AHD_101_22MAY2019_BHARUCH_COUNTING_CENTER_WALKTHROUGH_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_101_22MAY2019_BHARUCH_COUNTING_CENTER_WALKTHROUGH_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.