ETV Bharat / state

Gujarat Assembly Election 2022 کھڑگے اور راہل نے گجرات کے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی - راہل گاندھی نے ووٹ دینے کی اپیل کی

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ Kharge appeal to people of Gujarat to vote

کھڑگے اور راہل نے گجرات کے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 12:04 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس لیڈر نے گجرات کے نوجوانوں، خواتین، مردوں اور بزرگوں سے اپیل کی کہ وہ کانگریس کو ووٹ دیں۔ انہوں نے اس بات کو دوہرایا کیا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔ گاندھی نے کہا کہ ’’ہم نوجوانوں، کسانوں، خواتین اور ہر شہری سے کیا گیا وعدہ پورا کریں گے، ہم گجرات میں تبدیلی لائیں گے۔ Rahul Gandhi appeal to vote

گجرات کے عوام سے اپیل ہے بڑی تعداد میں ووٹ دیں۔ اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے ریاست کی ترقی اور خوشحالی کے لیے یہ اہم ذمہ داری ادا کریں۔ کھڑگے نے کہ ’’گجرات کے ہر شہری سے عاجزانہ درخواست ہے کہ وہ اس تبدیلی کے تہوار میں شرکت کریں۔ آج ووٹ ضرور دیں۔ پہلی بار ووٹ ڈالنے والےہمارے نوجوان دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Polls Second Phase وزیر اعظم مودی نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.