ETV Bharat / state

Karuna Abhiyan for Injured Bird: پتنگ بازی کے دوران زخمی پرندوں کو بچانے کی مہم - احمد شاہ آرمی زخمی پرندوں کی ریسکیو کرتا ہے

احمد شاہ آرمی کی جانب سے پتنگ بازی کے دوران زخمی ہونے والے پرندوں اور کو بچانے کے لیے پورے گجرات میں 10 سے 20 جنوری تک زخمی پردنوں کو رسیکیو کرنے کے لیے Karuna Abhiyan for Injured Bird 'کورونا ابھیان' نام سے ایک مہم کی شروعات کی گئی ہے۔

پتنگ بازی کے دوران زخمی پرندوں کو بچانے کی مہم

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 6:32 PM IST

Updated : Jan 17, 2022, 10:12 PM IST

اتراین کے تہوار پر پتنگ بازی کے دوران زخمی ہونے والے پرندوں اور کو بچانے کے لیے Karuna Abhiyan for Injured Bird احمد شاہ آرمی کی جانب سے گجرات بھر میں 10 سے 20 جنوری 2022 تک کورونا ابھیان کے تحت زخمی پرندوں ریسکیو کا آغاز کیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں احمدآباد کے سرخیز جوہاپورا علاقے میں گذشتہ دنوں احمد شاہ آرمی کی جانب سے کورونا مہم کے تحت کیمپ لگایا گیا، جس میں بڑی تعداد میں زخمی پرندوں کا ریسکیو کیا گیا۔

اس تعلق سے احمد شاہ آرمی کے رکن گل معین کھوکھر نے کہاکہ' ہم ہر برس اتراین کے موقع پر زخمی پرندوں کو بچانے کا کام کرتے ہیں اور پتنگ بازی کے دوری سے زخمی ہوئے پرندوں کو ریسکیو کرکے ہم انہیں علاج کے لیے فوریسٹ ڈیپارٹمنٹ تک پہنچاتے ہیں۔ انہوں نے 14 جنوری اتراین کے دن ہم نے 10 پرندوں کو ریسکیو کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں یہ کیمپ 14 سے 16 جنوری تک لگا رہے گا جہاں زخمی پرندوں کا ریسکیو کیا جاتا رہے گا۔

بتادیں کہ رواں برس لوگوں نے کم پتنگ بازی کی ہے اس لیے پرندہ بھی کم زخمی ہوئے ہیں جو ایک خوش آئند بات ہے۔'

وہیں اس کیمپ کا دورہ کرنے والے ویجپول سے رکن اسمبلی کشور چوہان نے کہاکہ' گجرات میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ پتنگ بازی کی جاتی ہے۔ لیکن اس دوران کافی پرندے زخمی بھی ہوتے ہیں، ان زخمی پرندوں کے لیے کورونا مہم کی شروعات کی گئی ہے جس کے تحت گل معین کھوکھر اور ان کی ٹیم مبارک باد کے قبل ہیں۔ ان کے کیمپ لگانے کو ہم سراہتے ہیں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ کام واقعی قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہاکہ' لوگوں کو پتنگ بازی کے دوران معصوم پرندوں کا خیال رکھنے کی سخت ضرورت ہے۔'

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jan 17, 2022, 10:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.