ETV Bharat / state

Kankaria Carnival 2022 احمدآباد میں 25 سے 31 دسمبر تک کانکریہ کارنیوال کا اہتمام کیا جائے گا - کانکریہ کارنیوال 2022

دراصل احمدآباد میں سال 2008 میں کانکریہ کارنیول کی شروعات کی گئی تھی۔ لیکن کورونا وائرس کے سبب گزشتہ دوسالوں سے اس تقریب کا اہتمام نہیں کیاگیا تھا۔رواں برس 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک کانکریہ کارنیوال کا اہتمام کیا جاے گا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی ریاست کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل 25 دسمبر کو کانکریہ کارنیوال کا افتتاح کرینگے۔Chief Minister Bhupinder Patel will inaugurate Kankriya Carnival

کانکریہ کارنیوال
کانکریہ کارنیوال
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 7:09 PM IST

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ہر سال کی طرح ا مسال بھی کانکریہ کارنیوال کا انعقاد کیا جائے گا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے خاتمہ کے بعد احمدآباد کے کانکریہ تالاب میں کانکریہ کارنیوال منعقد کیا جاے گا۔ اس تقریب کا اہتمام 25 سے 31 دسمبر تک کیا جائے گا۔Chief Minister Bhupinder Patel will inaugurate Kankriya Carnival

دراصل احمدآباد میں سال 2008 میں کانکریہ کارنیول کی شروعات کی گئی تھی۔ اس تقریب میں متعدد ثقافتی تقریبات منعقد کئے جاتے ہیں،فنکار اس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔لیکن کورونا وائرس کے سبب گزشتہ دوسالوں سے اس تقریب کا اہتمام نہیں کیاگیا تھا۔رواں برس 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک کانکریہ کارنیوال کا اہتمام کیا جاے گا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی ریاست کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل 25 دسمبر کو کانکریہ کارنیوال کا افتتاح کرینگے۔

اس تعلق سے احمد آباد میونسپل کارپوریشن میں کارپوریشن کے ہفتہ وار ایگزیکیٹیو کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔جس میں کانکریہ کارنیوال کے تعلق سے اہم فیصلے لئے گئے۔ دو سال کے بعد احمدآباد شہر میں کانکریہ کارنیول دھوم دھام سے منایا جائے۔ اس کے لیے احمد آباد میونسپل کارپوریشن زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:کانکریہ کارنیوال احمد آباد کا خصوصی پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.