ETV Bharat / state

کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں کنہیا کُمار اور جگنیش میوانی - گجرات اسمبلی الیکشن

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رکن کنہیا کُمار اور آر ڈی اے ایم کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ دونوں 28 ستمبر کو باقاعدہ طور پر کانگریس کا دامن تھام لیں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 3:10 PM IST

اسمبلی الیکشن سے پہلے گجرات میں سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ ایک جانب جہاں وزیراعلیٰ تبدیل ہوگیا تو وہیں ایک بڑی خبر آئی جس کے مطابق گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی اور سی پی آئی رکن و جے این یو کے سابق طالب علم کنہیا کُمار کانگریس میں شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.