ETV Bharat / state

Jignesh Mevani Sentenced To Three Months of Jail: رکن اسمبلی جگنیش میوانی سمیت 10 لوگوں کو تین ماہ کی سزا

رکن اسمبلی جگنیش میوانی، این سی پی لیڈر ریشما پٹیل، سبودھ پرمار پر آزاد کوچ ریلی نکال کر حکومتی نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے کا الزام ہے۔ اس معاملے میں مہسانہ کی عدالت نے جگنیش میوانی سمیت مجموعی طور پر 10 ملزمان کو سزا سنائی ہے۔ Jignesh Mevani Sentenced To Three Months of Jail

رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو مہسانہ عدالت نے تین ماہ کی سزا سنائی

author img

By

Published : May 5, 2022, 7:27 PM IST

رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو مہسانہ کی عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ مہسانہ کی عدالت نے جگنیش میوانی کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے، ساتھ ہی ایک ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ عدالت میں جگنیش میوانی کے علاوہ این سی پی رہنما ریشما پٹیل اور سبودھ پرمار کو بھی تین ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ Jignesh Mevani Sentenced To Three Months of Jail

مجموعی طور پر 10 ملزمان کو آج مہسانہ عدالت نے سزا سنائی۔ 12 جولائی 2017 میں جگنیش میوانی اور ریشما پٹیل سمیت کئی سیاسی لیڈروں نے بغیر اجازت مہسانہ میں آزاد کوچ ریلی نکالی تھی ان تمام رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اس معاملے میں مہسانہ کی عدالت نے 10 لوگوں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے سزا سنائی ہے۔

غورطلب ہے کہ رکن اسمبلی جگنیش میوانی، این سی پی لیڈر ریشما پٹیل، سبودھ پرمار پر آزاد کوچ ریلی نکال کر حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف ورزی کرنے کا الزام ہے۔ جگنیش میوانی حال ہی میں آسام سے ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی پر ٹویٹ کرنے پر آسام پولیس نے جگنیش میوانی کو گرفتار کیا تھا۔ کچھ دن بعد انہین عدالت نے ضمانت دے دی تھی۔ واضح رہے کہ کہ 2017 کیاس ریلی میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار بھی شامل تھے ان پر بھی مقدمہ چلایا گیا تھا لیکن جب وہ عدالت میں غیر حاضر حاضر ہے تو ان پر الگ سے مقدمے کی سماعت کا حکم دیا گیا۔ Jignesh Mevani, 9 others sentenced to 3 months in jail by Gujarat court for unlawful assembly

یہ بھی پڑھیں:Gujarat MLA Jignesh Mevani Gets Bail: ضمانت ملنے کے بعد جگنیش میوانی کا ردِعمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.