ETV Bharat / state

مودی کا دلچسپ موازنہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پسندیدہ پروجیکٹ اور اپنی آبائی ریاست گجرات کے نرمدا ضلع میں کیوڑیا کے قریب واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 182 میٹر اونچی اسٹیچو آف یونٹی کی شہرت کا موازنہ آج دنیا کا پہلا سب سے اونچا مجسمہ امریکی اسٹیچو آف لیبرٹی سے کیا۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 6:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:20 PM IST

وقع پر منعقعد گجرات حکومت کے نمامی دیوی نرمدا مہوتسو پروگرام میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ اسٹیچوآف یونٹی کی وجہ سے گجرات اور کیوڑیا عالمی سیاحتی نقشے پر چھاگئے ہیں۔
اس کے افتتاح کو ابھی 11ماہ ہی ہوئے ہیں لیکن اب تک یہاں 23 لاکھ سیاح یعنی ہردن اوسطاً ساڑھے آٹھ ہزار ملک اور بیرون ملک کے سیاح آ رہے ہیں۔ گذشتہ جنماشٹمی کے دن تو اسے دیکھنے کے لیے ریکارڈ 34000 سیاح آئےتھے۔

مسٹر مودی نے کہا، ’یہ کتنی بڑی حصولیابی ہے کہ امریکی اسٹیچو آف لیبرٹی کو دیکھنے کے لیے ہر دن اوسطاً 10 ہزار افراد پہنچتے ہیں جبکہ اسے 133 سال ہو چکے ہیں لیکن اسٹیچو آف یونٹی کو ایک سال بھی نہیں ہوا اور وہاں ساڑھے آٹھ ہزارسیاحوں کا روزانہ پہنچنا اپنے آپ میں ایک عجوبہ ہے‘۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل
سردار ولبھ بھائی پٹیل

مسٹر مودی نے کہا کہ جب کیوڑیا میں سیاحت کی تمام منصوبےپورے ہوجائیں گے تو مقامی قبائلیوں کے لیے روزگار کے مواقع بے حد بڑھ جائیں گے۔ انہوں نے لوگوں سے اس علاقے کو پلاسٹک آلودگی کی وجہ سے بچانے کی بھی اپیل کی۔

اس سے قبل مسٹر مودی نے اسٹیچو آف یونٹی کا ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا اور اس کا ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کیا۔

واضح ہو کہ مسٹر مودی نے ہی گذشتہ سال 31 اکتوبر کو اس مجسمے کا جائزہ لیا تھا۔ اس نے چین کی 153 میٹر اونچی اسپرنگ فیلڈبدھ کے مجسمے کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ ہونے کا فخر حاصل کیا تھا۔

خیال رہے کہ امریکہ کے نیویارک واقع اسٹیچو آف یونٹی کی کل اونچائی محض 93 میٹر ہے اور اب یہ سب سے اونچے مجسمے میں سے چوتھے مقام پر ہے۔

:

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.