ETV Bharat / state

Social Workers Ready To Help: بارش میں سماجی کارکن خدمت خلق میں پیش پیش

بارش کے پہلے دن جب موسلا دھاربارش ہو رہی تھی، احمد آباد میں رات گئے فٹ روڈ کے قریب ریلوے پھاٹک نمبر 130 کے قریب کچی آبادی میں رہنے والے 80 بھکاریوں، چھوٹے بچوں کو انور پٹیل، فاروق ملک جنت، الطاف اورینٹ اورسرفراز خوشبو ہولی فیتھ سمیت 80 خاندانوں کو رات گئے۔ ایک بجے کے قریب محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ اور ان کے لیے رہائش اور کھانے پینے کا انتظام کیا۔

author img

By

Published : Jul 26, 2023, 11:19 AM IST

بارش میں سماجی کارکن حدمت خلق میں پیش پیش
بارش میں سماجی کارکن خدمت خلق میں پیش پیش
بارش میں سماجی کارکن حدمت خلق میں پیش پیش

گجرات: ملک کی متعدد ریاستوں میں شدید بارش ہو رہی ہے، گجرات کے ساتھ ساتھ ویروال اور آس پاس کے علاقوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہورہی ہے۔ اس دوران سیاسی رہنما مختلف معاشروں کے صدور، کونسلرز، سیاسی رہنماؤں، سرکاری افسران اور خاص طور پر معاشرے کے نوجوان کارکنان نے ہر طرح کی ممکن مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔

اس تعلق سے ویراول کے سماجی کارکن اور خدمت گزار فاروق ملک نے کہا کہ جب پورے ہندوستان بھر میں بارش ہورہی ہے تو اس کا اثر گجرات کے ساتھ ساتھ ویروال اور آس پاس کے علاقوں پر بھی پڑ رہا ہے، یہ ایک مشکل وقت ہے ہمارے لیے جس ایک مسلم گھرانے کا ایک چھوٹا بچہ اور ایک بوڑھا شخص لاپتہ ہوگئے۔ بارش کے پہلے دن جب موسلا دھار بارش ہو رہی تھی، رات گئے فٹ روڈ کے قریب ریلوے پھاٹک نمبر 130 کے قریب کچی آبادی میں رہنے والے 80 بھکاریوں، چھوٹے بچوں کو انور پٹیل، فاروق ملک جنت، الطاف اورینٹ اور سرفراز خوشبو ہولی فیتھ سمیت 80 خاندانوں کو رات گئے ایک بجے کے قریب محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

جب تک بارش ہوتی رہی، گھر والوں کو ہر وقت کھانا اور دودھ مہیا کیا گیا۔ یہاں تک کہ اب گھر والے اسکول میں ہی ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اگلے دن صبح گاؤں سے ریلوے کے ذریعے ویراول اسٹیشن آنے والے مسافروں کو بحفاظت ان کے گھروں تک پہنچایا گیا اور سومناتھ مندر جانے والے عقیدت مندوں کو مندر تک لے جانے کے لیے گاڑی کا انتظام کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دکھ کی گھڑی میں سمست پٹنی سماج ہال میں یونائیٹڈ مسلم سروس سوسائٹی کے صدر انور بھائی پٹیل کی قیادت میں ان کی ٹیم نے معاشرے کے عطیہ دہندگان کے صدقے سے بلا تفریق ذات پات خدمت انجام دی۔ اس قدرتی آفت کے دوران مسلسل موسلا دھار بارشوں کے درمیان ان کی ٹیم نے ویراول کے ہر متاثر علاقے میں خدمات انجام دی گئی۔ ضرورت مندوں میں دودھ، بسکٹ، توسا پتی، ویفرز تقسیم کیے گئے۔ گھر گھر کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔

مزید پڑھیں:Flood Like Situation جوناگر میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں کھلونوں کی طرح بہتی نظر آئیں

یہ تمام انتظامات شدید بارش کے دوران مسلسل تین تک جاریرہے۔ جب بھی کسی قسم کی قدرتی آفت آتی ہے فاروق ملک پریداڈائس ، الطاف اورینٹ، ندیم زینت، ساجد شان، صوفیا ونڈز، عمران کعبہ ونڈز، عمران خان خدمت کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی ٹیم نے خدمت خلق (انسانی خدمت ایک پربھو سیوا) کو ثابت کرنے اور ضرورت مند لوگوں تک پہنچا کر انسانیت کا پیغام پہنچایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.