ETV Bharat / state

گجرات: حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 8:14 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:12 AM IST

گجرات عظیم اولیاء ہند اور قومی اتحاد کی علامت حضرت سید محمد سراج الدین شاہ عالم کا عرس مبارک کافی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔

حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس
حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس

ریاست گجرات میں حضرت سید محمد سراج الدین بن برہان الدین حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس مبارک شروع ہو گیا ہے۔

شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس مبارک کے موقع پر ماں حوا فاؤنڈیشن کی جانب سے تین ہزار کلو لڈو بنا کر تقسیم کیا گیا تاہم اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ 'آج بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ شاہ عالم سرکار کے عرس کا آغاز ہوا۔'

حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس

انہوں نے کہا کہ 'بڑی تعداد میں عقیدت مند یہاں آتے ہیں اور ہر ایک عقیدت مند کی مراد پوری ہوتی ہے۔'

اس عرس کے موقع پر محب اہل بیت فاؤنڈیشن کی جانب سے درگاہ میں چادر پوشی کی گئی اور ملک میں امن و امان برقرار رہے اس کے لیے دعا بھی مانگی گئی۔ اس موقع پر پولس اہلکار بھی کافی تعداد میں موجود رہے۔ اس موقع پر شاہ عالم درگاہ کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.