ETV Bharat / state

نئے ٹریفک قوانین کے خلاف منفرد انداز میں مخالفت

گجرات کے سورت میں نئے ٹریفک قوانین کی منفرد انداز میں مخالفت کی گئی۔ یہاں کے لوگوں نے ہیلمٹ پہن کر نوراتری کے موقع پر ہون کیا۔

ہیلمٹ پہن کر ہون
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 1:18 PM IST

نئے ٹریفک قانون کے نافذ ہونے کے بعد بھاری جرمانے کی ادائیگی کی وجہ سے ملک بھر میں عوام میں شدید ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ہیلمٹ پہن کر ہون، دیکھیں ویڈیو

ایسا ہی واقعہ سورت میں دسہرہ کے موقع پر ہون کرتے ہوئے دیکھنے کو ملا۔

جہاں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مردوں کے ساتھ عورتیں بھی ہیلمٹ پہنے ہوئی ہیں۔ ہون کے دوران چاروں جانب لوگ بیٹھے ہیں، پنڈت منتر پڑھ رہے ہیں اور لوگ ان کی اقتدا بھی کر رہے ہیں، پوری پوجا کے دوران لوگ ہیلمٹ لگائے ہوئے ہیں۔

غورطلب ہے کہ یکم ستمبر سے نئے موٹر وہیکل ایکٹ 2019 نافذ ہونے سے عوام میں نہ صرف اضطراب و بے چینی ہے بلکہ شدید غم و غصہ بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ٹریفک کے نئے قوانین کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں پر کافی زیادہ جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے یعنی پہلے کی بہ نسبت 10 گنا زیادہ جرمانہ وصول کیا جا رہا ہے۔

Intro:સુરત : ગુજરાતના સુરત શહેરમાં આદ્યશક્તિ મા અંબેની ઉપાસના પર્વ નવરાત્રી રંગેચંગે ઉજવવામાં આવી રહ્યો છે ત્યારે સુરતમાં વસતા ઓરિસ્સા સમાજના લોકોએ માતા જગદંબાની આરાધના અનોખી રીતે કરી હતી સમાજના લોકો હેલમેટ પહેરીને આદ્યશક્તિની ઉપાસના અને હવન કર્યું હતુ અને લોકોને નવા ટ્રાફિક કાયદા અંગે જાગૃત કર્યા હતા.

Body:સુરતના અશ્વિનીકુમાર વિસ્તારમાં રહેતા ઓરિસ્સા સમાજના લોકોએ નવરાત્રિના પર્વમાં મા જગદંબાની અનોખી રીતે પૂજા અર્ચના કરી હતી. અહીં પંડિતથી લઈ ભક્તો માથા પર હેલ્મેટ પહેરીને હવન કરતા નજરે પડ્યા હતા. માથામાં હેલ્મેટ પહેરી મંત્રોચાર કરવામાં આવી રહ્યો હતો. Conclusion:કેન્દ્ર સરકાર દ્વારા હાલમાં લાગુ કરવામાં આવેલા નવા ટ્રાફિક કાયદા અંગે લોકો જાગૃત થાય અને લોકો પોતાની સલામતી માટે હેલ્મેટ પહેરે એ હેતુથી નવરાત્રીના પર્વ માં લોકોને જાગૃત કરવા જનજાગૃતિ કાર્યક્રમ યોજવામાં આવ્યો હતો.

બાઈટ : હર્ષદ ત્રિપાઠી
બાઈટ :મનોજ મહાપાત્ર
બાઈટ : મેઘા
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.