ETV Bharat / state

Hajj 2022: احمدآباد ایرپورٹ پر عازمین حج کے لیے ناشتے کا انتظام

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 11:26 AM IST

احمدآباد شہر بی جے پی مائنوریٹی سیل اور راجا ساونڈ کی جانب سے مفت چائے ناشتے اور پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ Free food camp at Ahmadabad airport ایئرپورٹ

احمدآباد ایرپورٹ پر عازمین حج کے لیے چائے ناشتے کا انتظام
جے پی مائنوریٹی سیل، راجا ساونڈ کی جانب سے مفت چائے ناشتے اور پانی کا انتظام

احمدآباد: گجرات سے عازمین حج کا قافلہ سفر حج پر جانے کے لیے روانہ ہورہا ہے ایسے میں عازمین کو ایئرپورٹ پر چھوڑ نے آنے والے رشتہ داروں کو چائے ناشتے کے لیے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے احمدآباد شہر بی جے پی مائنوریٹی سیل اور راجا ساونڈ کی جانب سے مفت چاے ناشتے اور پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ Hajj 2022

احمدآباد ایرپورٹ پر عازمین حج کے لیے چائے ناشتے کا انتظام

دراصل گجرات سے 3200 عازمین سفر حج پر روانہ ہو رہے ہیں ایسے میں احمدآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ادانی کی جانب مختلف خیمے لگائے گیے ہیں لیکن وہاں چائے اور ناشہ و پانی کے لیے لوگوں سےکافی مہنگی قیمت وصولی کی جا رہی ہے ان دوران عازمین کے رشتے داروں کو کافی دھوپ اور گرمی میں بھوک و پیاس کا سامنا کرنا پڑرہا جسے مدنظر رکھتے ہوے احمدآباد مائنوریٹی سل کی جانب سے چاے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے۔ BJP Minority cell

اس تعلق سے احمدآباد شہر مائنوریٹی سل کے صدر اقبال سید نے کہا کہ گجرات سے 3 ہزار عازمین حج پر جا رہے ہیں اور ہر فلائٹ میں 350 سے زائد عازمین حج سفر حج کے لئے روانہ ہو رہے ہیں یہ فلائٹ ایک ہفتے تک جانے والی ہے اس لیے ہم چائے ناشتے مفت میں لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں۔

احمدآباد شہر مائنوریٹی سل کے ساتھ ساتھ راجا ساونڈ سے مشہور راجا بھائی کی جانب سے مفت میں ایرپورٹ پر خیمہ لگایا گیا اور اور بسکٹ چائے کا انتظام کیا گیا ہے۔اس تعلق سے راجا بھائی نے کہا 'ہمیں بہت خوشی ہے کہ عازمین حج پر جارہے ہیں اور انہیں چھوڑ نے آنے والے ان کے رشتہ دار میں بھی کافی جوش و خروش نظر آرہاہے انہیں مہنگی قیمت پر چائے اور ناشتہ خریدنا پڑ رہا ہے اس لیے ہم نے مفت میں ہی اس کا انتظام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے لوگ ہمیں دعائیں بھی دے رہے ہیں اور راحت محسوس کر رہے ہیں۔

وہیں ناشتہ کھانے والے مقامی فرد محمد عارف نے کہا کہ بی جے پی اور راجا ساونڈ کی جانب سے بہت بہترین انتظامات کیے گئے ہیں ایئرپورٹ پر عازمین اور ان کے رشتہ داروں کا خیال رکھا جا رہا ان کی بھوک پیاس مٹاءی جا رہی ہے اس لیے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.