ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 975 نئے کیسز

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کیسز میں آہستہ آہستہ کمی نظر آرہی ہے، وہیں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

gujarat reports 975 covid 19 cases
گجرات میں کورونا کے 975 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 9:20 AM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست گجرات میں کورونا کے 975 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 176608 ہوگئی ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں جس سے ہلاک شدگان کی تعداد 3740 ہوگئی ہے۔ وہیں اس وبا سے 1022 افراد شفایاب ہوئے ہیں، جس سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 1560470 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 12398 معاملے ایکٹیو ہے، ان میں سے 64 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہیں 12334 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

gujarat reports 975 covid 19 cases
گجرات میں کورونا کے 975 نئے کیسز

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 6262122 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 159 احمدآباد میں 158 وڈودرا میں 72 گاندھی نگر میں 21 بھاونگر میں 14 بناس کانٹھا میں 30 راج کوٹ میں 52 سریندر نگر میں 18 پاٹن میں 25 امریلی میں 12 جام نگر میں 16 اور مہسانہ میں 32 ،کچھ میں 13 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.