ETV Bharat / state

گجرات میں غنڈا ایکٹ قانون منسوخ کرنے کا مطالبہ - گجرات

گجرات مانسون اجلاس کے دوران گجرات غنڈا ایکٹ بل 2020 کو منظور کرلیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پاسا ایکٹ میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 1:33 PM IST

مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات نے گجرات کے گورنر کو ایک مفصل خط لکھ کر غنڈا ایکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس تعلق سے مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کے کنوینر مجاہد نفیس نے خط میں لکھا ہے کہ غنڈا ایکٹ قانون کو گجرات میں حق لیے لیے بلند ہونے والی آواز کو دبانے کے لیے لایا گیا ہے اور آئندہ دنوں میں معصوم لوگوں کو پریشان کرنے کے لیے بطور آلہ اس قانون کو استعمال کیا جائے گا۔

خط کی کاپی
خط کی کاپی

انھوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں میں اعتماد اور استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے انسانی حقوق کی پامالی کو روکے اور ریاست میں انسانی حقوق کو مکمل طور پر نافذ کریں۔

خط کی کاپی
خط کی کاپی

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ غنڈا ایکٹ کے ذریعے حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی کے راج کو واپس لانے کی کوشش کررہی ہے اس قانون کو نافذ کرکے حکومت لوگوں کے بنیادی حقوق کی آواز کو ختم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

خط کی کاپی
خط کی کاپی

مجاہد نفیس نے آخر میں یہ لکھا ہے کہ گورنر سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ غنڈا ایکٹ قانون کو منسوخ کرے اور ریاست میں انسانی حقوق کو مکمل طور پر نافذ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.