ETV Bharat / state

Gujarati Language Compulsory گجرات کے تمام اسکولوں میں گجراتی زبان لازمی قرار - عرضی پر سماعت

گجرات ہائی نے ریاست کے تمام اسکولوں میں گھراتی زبان کی تعلیم لازمی کرنے کی ہدایت دی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ عدالت نے گجرارتی زبان کی تعلیم حاصل کرنے کے اصولوں کوسختی سے نافذ کرنے کا بھی مشورہ دیاہےGujarati Language Compulsory

Gujarat High Court Says Gujarati Language Compulsory In School

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 7:14 PM IST

احمدآباد:گجرات ہائی کورٹ نے ایک عرضی پر سماعت کے دوران کہا کہ گجرات کی بہت سی نجی انگریزی اسکولوں میں ابھی بھی گجراتی زبان پڑھائی نہیں جاتی ہے۔اس معاملے میں سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔Gujarat High Court Says Gujarati Language Compulsory In School

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی موجودہ حکومت بھی ریاست میں مادری زبان گجراتی کے فروغ کی کوشش کر رہی ہے ۔اس کے لئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے ۔

Gujarat High Court Says Gujarati Language Compulsory In School
Gujarat High Court Says Gujarati Language Compulsory In School

واضح رہے کہ اس سے قبل گجرات حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں، تجارتی مراکز کے ناموں اور بورڈز میں ہندی اور انگریزی کے ساتھ گجراتی زبان کا استعمال لازمی کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:Prakhamswami Maharaj Shatabdi Mahotsav پی ایم مودی پرمُکھ سوامی مہاراج کے شتابدی فیسٹیول میں شرکت کریں گے

اس سلسلے میں محکمہ کھیل، نوجوان اور ثقافتی سرگرمیوں کی جانب سے قرار داد بھی جاری کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ریاست کے تمام سرکاری دفاتر، کمپلیکس اور عوامی مقامات پر ہندی انگریزی کے ساتھ گجراتی زبان استعمال لازمی کیا جائے.اب گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے تمام اسکولوں میں گجراتی زبان کو لازمی قرار دینے سے متعلق ہدایت سامنے آئی ہے۔Gujarat High Court Says Gujarati Language Compulsory In School

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.