ETV Bharat / state

Gujarat HC directs state government on helmet law: گجرات ہائی کورٹ کا ہیلمٹ قانون پر ریاستی حکومت کو ہدایت دی

گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اروند کمار نے ہیلمٹ قانون سے متعلق نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے پوچھا کہ ہیلمٹ قانون پر سختی سے عمل کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟ Gujarat HC directs state government on helmet law کیا ہیلمٹ لازمی نہیں ہے؟

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 10:50 PM IST

گجرات ہائی کورٹ کا ہیلمٹ قانون پر ریاستی حکومت کو ہدایت دی

گجرات ہائی کورٹ میں ایک معاملے کی سماعت کے دوران آج چیف جسٹس اروند کمار نے بغیر ہیلمٹ کے گاڑی چلانے سے متعلق نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے پوچھا کہ ہیلمٹ قانون پر سختی سے عمل کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟ کیا ہیلمٹ لازمی نہیں Gujarat HC directs state government on helmet law ہے؟

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے گجرات حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہیلمٹ قانون کی سختی نافظ کرے، عوام کے تحفظ کے لئے اس قانون پر عمل درآمد ہونا چاہیے، اس قانون کے تئی حکومت لاپرواہی کیوں برت رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس پر چیف پبلک پراسیکیوٹر نے عدالت کو یقین دلایا کہ آئندہ ریاست میں ہیلمٹ سے متعلق قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے گا، یہ سنجیدہ معاملہ ہے۔

اس کے بعد چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ جس دن سے پولیس ہیلمیٹ کے قانون نافذ کرے گی عوام میں غم و غصہ بڑے گا اس کے ساتھ ساتھ پولیس اور عام شہریوں کے درمیان تصادم بھی ہو سکتا ہے لیکن پولیس کو اس کے لیے بھی تیار رہنا ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.