احمدآباد: گجرات حکومت کابینہ کمیٹی برائے تقرری نے دو اہم فیصلے کیے ہیں، جس نے گجرات حکومت کے دو اعلی افسران کی مدت کار کو 8 ماہ تک بڑھا دیا ہے گجرات کے ڈی جی پی اگلے آٹھ ماہ تک ریاست کے ڈی جی پی بنے رہیں گے۔ آشیش بھاٹیہ 31 مئی کو ریٹائر ہونے والے تھے لیکن اس سے پہلے ہی ان کے عہدے میں 8 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے تقرری نے وزارت داخلہ کی تجویز کی بنا پر یہ منظوری دی ہے۔ ان کے ساتھ ہی گجرات کے چیف سیکرٹری پنکج کمار کی مدت کار میں بھی 8 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ پنکج کمار جنوری 2023 تک چیف سیکرٹری کے عہدے پر فائز رہیں گے۔
مزید پڑھیں:
Gujarat DJP and Chief Secretary Tenure Extended: گجرات کے ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کے مدت کار میں توسیع - گجرات کے چیف سیکریٹری پنکج کمار
گجرات کی کابینہ کمیٹی برائے تقرری نے وزارت داخلہ کی تجویز کی بنا پر ریاست کے ڈی جی پی آشیش بھاٹیہ اور چیف سکریٹری پنکج کمار کی مدت کار میں آٹھ ماہ کی توسیع کی ہے Gujarat DJP and Chief Secretary۔