ETV Bharat / state

گجرات: ٹاون پلاننگ 85 کی منظوری سے لوگوں کے اچھے دن؟ - ٹاؤن پلاننگ اسکیم ایک ترقی پذیر اسکیم ہے

غور طلب ہے کہ ٹاؤن پلاننگ اسکیم ایک ترقی پذیر اسکیم ہے جہاں غیر ترقی یافتہ زمینوں کو ان کے مالکان سے کے کر باضابطہ پلاٹنگ کے ذریعہ پارک اور کھلی جگہوں کو مہیا کرانے کے ساتھ انہیں سڑکوں سے بھی منسلک کیا جاتا ہے۔

گجرات: ٹاون پلاننگ 85 کی منظوری سے لوگوں کے اچھے دن؟
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:02 AM IST

گذشتہ 23 اگست کو گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے گجرات کی متعدد ٹاون پلاننگ اسکیمز کو منظوری دے دی ہے، انہیں اسکیمز میں سے ایک سرخیز ٹاون پلاننگ 85 بھی ہے۔

گجرات حکومت کی جانب سے ٹاون پلاننگ 85 کو فائنل کیے جانے سے مقامی افراد کو امید ہے کہ انہیں ٹاون پلاننگ کی عدم منظوری سے جن مشکلات کا سامنا تھا، اس سے نجات ملے گی۔

ویڈیو : ٹاؤن پلاننگ اسکیم

اس کے ساتھ ہی لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹی پی 85 کو فائنل کرنے میں حکومت کی جانب سے اس قدر تاخیر نا قابل فہم ہے۔

غور طلب ہے کہ ٹاؤن پلاننگ ایک ایسی اسکیم ہے جس کے ذریعہ غیر ترقی یافتہ زمینوں کو ان کے مالکان سے لے کر باضابطہ پلاٹنگ کے ذریعہ پارک اور کھلی جگہوں کو مہیا کرانے کے ساتھ ان زمینوں کو سڑکوں سے بھی منسلک کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں : گجرات: دو سو سالہ قدیم و تاریخی قبرستان پر سیاست

بعد ازاں زمینوں کو پلاٹنگ کے بعد مالکان کو ان کے حصہ کے تناسب کے مطابق تقسیم کیا جاتا ہے۔

سرخیز اور مکربا علاقے میں 65 سے 70 ایکٹر کی زمین موجود ہے، جس میں اسکول، گارڈن، واٹر پمپنگ، کھیل کود کا میدان، کمیونیٹی سینٹر وغیرہ کی منصوبہ بندی ہے، تاہم ٹی پی 85 فائنل نہ ہونے کے سبب اس علاقے کے لوگ ان تمام سہولیات سے محروم ہیں۔

ان علاقوں کے بلڈرز کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے نہ ہونے کی وجہ لوگ ایسے علاقوں میں مکان خریدنے سے گریز کرتے ہیں۔ یہاں سڑکیں انتہائی خستہ حال ہیں۔

ٹی پی 85کی حقیقت جاننے کے بعد اس بات کا اندازہ لگانا آسان ہے کہ مسلم علاقوں کو حکومت کی جانب سے دانستہ طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے۔

بہر حال ٹی پی 85 کو منظوری ملنے کے بعد اس پر کب عمل کرنے کی شروعات ہو گی اور ان علاقوں کے باشندوں کو ٹی پی کے تحت سہولیات مہیا کرائی جائے گی یہ دیکھنے والی بات ہو گی۔

Intro:Body:

fbnergher

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.