ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز - گجرات میں کورونا کی وجہ سے

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 ہزار کو تجاوز

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 2:08 PM IST

گجرات میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 572 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اس کے ساتھ ہی گجرات میں کورونا وائرس کی کل تعداد 29001 کو پہنچ چکی ہے۔

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 ہزار کو تجاوز
گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 ہزار کو تجاوز

وہیں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں گجرات میں کورونا کی وجہ سے 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس عالمی وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی کل تعداد 1736 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں درج ہوئے 25 نئی اموات میں سے 15 احمدآباد میں، پانچ سورت میں، دو پاٹن اور ایک ایک جام نگر سابر کانٹھا اور گیر سومناتھ میں دیکھنے کو ملی ہے۔

گجرات میں اب تک 6169 معاملے ایکٹیو ہے۔

گزشتہ ایک دن میں احمدآباد میں 215 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں جن میں سے دو سو پانچ شہری علاقوں کے ہیں۔ احمدآباد میں کل معاملہ کی تعداد 19601 اور اموات 1378 پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ سورت میں 172، وڈودرا میں 45، اور گاندھی نگر میں 7 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

سورت میں کل معاملوں کی تعداد 3712 ہو گئی ہے جبکہ وڈودرا 1985 اور گاندھی نگر میں 587 کل پوزیٹیو کیسز ہیں ۔

سورت میں اب تک 139 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبک گاندھی نگر میں 25 لوگوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان گنوائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.