ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 624 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر روز بہ روز بڑھتا ہی جا رہا یے ایسے میں مسلسل دوسرے دن گجرات میں کورونا وائرس کے چھ سو سے زائد نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 624 نیے معاملے درج

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:09 PM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 624 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ جبکہ اس وائرس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 391 افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوکر واپس اپنے گھر جا چکے ہیں جس کی وجہ سے گجرات میں کورونا وائرس مریضوں کی کل تعداد 31397 ہوگئی ہیں۔

پورے گجرات میں سب سے زیادہ کورونا کے کیسز احمدآباد میں درج کیے جارہے ہیں، گزشتہ دو دنوں سے تقریبا 150 سے 200 نئے معاملے ہر روز درج کیے جا رہے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق احمدآباد کارپوریشن میں 198، سورت کارپریشن میں 174، وڈودرا میونسپل کوپریشن میں 44، ولساڑ میں 36، احمدآباد گاؤں میں 13، پاٹن میں 11، گاندھی نگر میں 10، کچھ میں 10، سریندر نگر 10، امریلی 10، سورت گاؤں میں 8، مہسانہ 8 ، بھروچ 7، راجکوٹ نگر نگم میں 6، کھیڑا 6، جوناگڑھ 6، بھاونگر 5، جوناگڑھ نگر نگم میں 4، راجکوٹ گاؤں میں 4 ، ارولی میں 3، نوساری میں 4، بھاونگر نگر نگم 3 ، سابرکانٹھا 3، آنند 3 ،بوٹاد میں 3، جام نگر نگر نگم میں 2، پنچ محال میں 2 ، پوربندر میں 2، گاندھی نگر نگر نگم میں 1، گیر سومناتھ 1، نرمدہ میں 1 اور تاپی میں 1 نئے معاملے گزشتہ 24 گھنٹوں میں درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.