ETV Bharat / state

گجرات : وزیراعلی نے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی - دستور ساز ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر

دستورسازڈاکٹربابا صاحب امبیڈکر کی آج 129ویں یوم پیدائش ہے اوراس تعلق سے ملک بھر کے رہنما لاک ڈاؤن کے سبب انھیں اپنے گھر سے خراج عقیدت پپیش کررہے ہیں۔

گجرات کے وزیراعلی نے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:23 PM IST

گجرات کے وزیراعلی وجئے روپانی نے بھی اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر بی-آر امبیڈکر کے ایک چھوٹے سے مجسمہ اور تصویر پر گلپوشی کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کے پیغام نے ہمیں متحد ہوکر عالمی سطح پر کورونا وبا کی لڑائی کے خلاف اجتماعی اتحاد کے ساتھ جینے کی ترغیب دی ہے۔

انہوں نے ڈاکٹر امبیڈکر کے کارناموں اور ملک کے تئیں ان کی خدمات پر روشنی بھی ڈالی۔

واضح رہے کہ وجئے روپانی کے علاقہ بھی دیگر وزرا اور قد آور رہنماؤں نے بھی لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھروں سے ہی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.