احمدآباد کی امرائی واڑی سیٹ کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ امرائی واڑی میں بی جے پی کے جگدیش پٹیل اور کانگریس کے دھرمیندر پٹیل کے بیچ مقابلہ۔ چوتھے راؤنڈ میں کانگریس کے دھرمیندر پٹیل 3829ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
گجرات ضمنی انتخابات: کانگریس امیدواردھرمیندر آگے - گجرات اسمبلی ضمنی انتخاب
احمدآباد کی کے کا شاشتری کالج میں ووٹنگ کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
![گجرات ضمنی انتخابات: کانگریس امیدواردھرمیندر آگے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4851258-121-4851258-1571885822574.jpg?imwidth=3840)
گجرات اسمبلی ضمنی انتخاب
احمدآباد کی امرائی واڑی سیٹ کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ امرائی واڑی میں بی جے پی کے جگدیش پٹیل اور کانگریس کے دھرمیندر پٹیل کے بیچ مقابلہ۔ چوتھے راؤنڈ میں کانگریس کے دھرمیندر پٹیل 3829ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 24, 2019, 11:26 AM IST