ETV Bharat / state

گجرات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں1961 افراد کورونا سے متاثر - ETV BHARATH URDU NEWS

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1961 سے زائد افراد متاثر ہوئےہیں۔

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 9:34 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4473 پر پہنچ گئی ہے

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران. 7 افرد ہلاک ہوئےہے ۔

گجرات میں کورونا سے صحتیاب ہو نے والوں کی کل تعداد 280285 ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1405 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 9371 ہے ۔ جس میں سے 81 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 9291 افراد کی حالت مستحکم ہے

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 551 سورت میں 501 وڈودرا میں 164 گاندھی نگر میں 21 بھاونگر میں 23 بناس کانٹھا. میں 19 راجکوٹ میں 146 سریندر نگر میں 16 پاٹن میں.24 امریلی میں 16 جام نگر میں 24 مہسانہ میں 18 کچھ میں. 19 نیے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.