ETV Bharat / state

کورونا  وائرس: گجرات اسمبلی کا بجٹ اجلاس ملتوی

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:47 PM IST

Updated : Mar 23, 2020, 7:54 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں خوف ہراس کا ماحول ہے۔ ایسے میں گجرات میں کورونا کے 30 مثبت معاملوں کی اطلاع ملنے کے بعد روپانی حکومت ایکشن موڈ میں آ گئی ہے۔ اس کے تحت گجرات کے متعدد اضلاع کو لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔

کورونا کا قہر، گجرات اسمبلی کا بجٹ اجلاس وسط میں ہی ملتوی

واضح رہے کہ حال ہی میں گجرات کے نائب وزیراعلی نتن پٹیل نے اس سلسلے میں معلومات دی تھی۔

اس کے تحت آج اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی ایوان میں اس پر بحث کی گئی اور کورونا وائرس کی وجہ سے اسمبلی کو ملتوی رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔

دراصل گجرات قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 26 فروری سے 31 مارچ تک جاری رہنے والا تھا۔ اسے آج ملتوی کرنا پڑا۔ آج دوپہر وزیراعلی وجے رو پانی نے اسمبلی میں ایک تجویز پیش کی۔

اس کے بعد اسمبلی اسپیکر کر راجیندر ترویدی نے ایوان کو ملتوی کرنے کی ہدایت دی۔

کورونا کی دہشت کی وجہ سے رو پانی حکومت کو اسمبلی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا

غور طلب ہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے 96 گھنٹوں میں 30 پوزیٹیو کیس درج کیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس اب آہستہ آہستہ پورے گجرات کو اپنی گرفت میں لے رہا ہے۔

ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 12 مثبت کیسس کے سامنے آنے کے بعد گجرات حکومت ایکشن موڈ میں آ گئی ہے کیوں کہ یہ وائرس اب گجرات میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کے درمیان ہے۔

اس لیے گجرات کے چھ اضلاع کو پوری طرح لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ بھی لیا گیا۔ کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2020, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.