ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا سے مزید ایک موت - کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گجرات میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 5:18 PM IST

دراصل احمد آباد میں آج کورونا وائرس سے ایک خاتون کی موت کی تصدیق کی گئی ہے اور شہر احمد آباد میں کورونا وائرس سے اب تک دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس تعلق سے احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل (ایس وی پی) ہاسپٹل نے ٹویٹر پر جانکاری دیتے ہو لکھا ہے کہ احمدآباد کے ایس وی پی ہوسپٹل میں ایک 46 سالہ خاتون کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

احمدآباد کے آسٹوڈیا علاقے میں رہنے والی یہ خاتون 26 مارچ کو ایس وی پی ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل ہوئی تھیں جس نے بیرون ملک کا سفر بھی نہیں کیا تھا۔

تاہم کورونا وائرس کے علاوہ اس خاتون کو ہائیپر ٹینشن، ڈیا بیٹیس، جیسی بیماری تھی اسے ایس وی پی میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا.

واضح رہے کہ، اس سے پہلے احمدآباد کی سول ہوسپیٹل میں ایک کی موت کورونا سے ہوئی تھی۔

آپ کو بتا دیں کہ اب تک گجرات میں 53 پوزیٹیو کیس ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے اب تک 4 لوگوں کی گجرات میں موت ہو چکی ہے۔ احمدآباد، سورت اور بھاؤنگر میں جیسے شہروں میں کورونا کے سبب چار افراد ہلاک ہوے ہیں اور گجرات میں نئے 6 پوزیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔

تاہم احمدآباد میں 18، سورت میں سات، راجکوٹ میں نو، وڑودرا میں نو، گاندھی نگر میں سات، کچھ میں ایک اور بھاؤ نگر میں ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.