ETV Bharat / state

احمداباد میں فلاور شو، گاندھی جی کے چرخہ کی نمائش - گاندھی کی کا چرخہ اور چشمہ کی نمائش

احمد اباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ہر سال ایک فلاور شو کا اہتمام کیا جاتا ہے، رواں برس بھی ایک شاندار فلاور شو کا اہتمام کیا گیا ہے۔

gandhis birth place
gandhis birth place
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:20 AM IST

ریاست گجرات کے شہر احمداباد میں سابرمتی ریور فرنٹ پر سردار بریج سے ایلیس بریج تک ایک لاکھ دس ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے اس فلاور شو کو دیکھنے کے لیے ملک بھر سے لوگ آرہے ہیں کیونکہ یہاں مختلف موضوعات پر لاکھوں پھولوں کی نمائش رکھی گئی ہے۔

اس فلاور شو میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی بھی منائی جا رہی ہے

اس فلاور شو میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی بھی منائی جا رہی ہے، گاندھی جی کا مجسمہ،چشمہ اور ان کے چرخے کی نمائش کی گئی ہے۔

احمداباد میونسیپل کار پوریشن کا ارادہ ہے کہ لوگ یہاں آکر ماحولیات، صفائی اور گرین اینڈ کلین طریقہ کار کو اپنائیں۔ اور اس کے ساتھ اپنے شہر کو رنگین بھی بنائیں۔

اس فلاور شو میں بڑی تعداد میں لوگ اپنے بچوں کے ساتھ آ رہے ہیں۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ 'اس فلاور شو میں گجرات گلوب بلٹ ٹرین، گاندھی جی، گاندھی جی کا چرخہ، گاندھی جی کا نمک، ستیہ گرہ، گاندھی جی کاچشمہ جیسے پچاس اسکلپچر وغیرہ بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں جنہیں بڑے ہی دلچسپ انداز میں گاندھی جی کی 150 جیتی کے موقع پر تیار کیا گیا ہے'۔

مزید پڑھیے:- جے این یو کے 20 طلبا ٹراما سینٹر میں داخل
مزید پڑھیے:- جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی، ٹراما سینٹر کا دورہ کرے گی

مزید پڑھیے:- سلیمانی ہلاکت معاملہ: سوگواروں کے ساتھ عراقی وزیر اعظم

واضع رہے، سابرمتی ریور فرنٹ پر صبح دس بجے سے رات نو بجے تک عوام کے لئے فلاور شو کھلا رکھا گیا ہے اس فلاور شو میں تقریبا 750 اقسام کے پھول عوام کو دیکھنے کے لئے لگائے گئے ہیں اور پھولوں کو ایک سے بڑھ کر ماڈل کی شکل سی گئی ہے تاہم اس فلاور شو میں تقریبا سات لاکھ پودے بھی رکھے گئے ہیں جسے خریدنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔

Intro:gj_ahd_01_flower show_speacial pkg_7205053 احمد آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ہر سال ایک فلاور شو کا اہتمام کیا جاتا ہے رواں سال بھی ایک شاندار فلاور شو کا اہتمام کیا گیا ہے سابرمتی ریور فرنٹ پر سردار بریج سے ایلیس بریج تک ایک لاکھ دس ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے ہوئے اس کے فلاور شو کو دیکھنے کے لیے لئے ملک بھر سے لوگ آرہے ہیں کیونکہ یہاں مختلف موضوعات پر لاکھوں پھولوں کی نمائش میں رکھی گئی ہے تاہم اس فلاور شو میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی،مچھر، فائربریگیڈ وغیرہ کی تھیم کا دلچسپ منظر دیکھنے کو مل رہا ہے

Body:gj_ahd_01_flower show_speacial pkg_7205053 واضح رہے کہ فلاور شو کو لے کر احمد آباد میونسپل کارپوریشن کا ارادہ ہے کر لوگ یہاں آکر ماحولیات، صفائی اور گرین اینڈ کلین کے کونسپٹ کو اپناے اس کے ساتھ اپنے شہر کو رنگین بھی بنائے ایسے میں بڑی تعداد میں لوگ اپنے بچوں کے ساتھ اس فلاور شو کو دیکھنے پہنچے اس موقع پر ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ بائٹ 1 سیر کرنے والے بائٹ2 سیر کرنے والے اس فلاور شو میں گجرات گلوب بلیٹ ٹرین ، گاندھی جی، گاندھی جی کا چرکھا، گاندھی جی کا نمک ستیہ گرہ، گاندھی جی کاچشمہ جیسے پچاس اسکلپچر وغیرہ بھی دیکھنے کو مل رہے بڑے ہی دلچسپ انداز میں گاندھی جی کی 150 جیتی منائی جارہی ہے اس کے ساتھ ہی پھولوں سے مزین 12 فٹ کی 10 ورٹیکل دیوار بھی سبھی کو کافی پی لبھارہی ہے اتنا ہی نہیں سیلفی کریز کو دیکھتے ہوئے تین سیلفی پوائنٹ بھی یہاں بنائے گئے ہیں بائٹ3 سیر کرنے والے بائٹ4 دوکاندار

Conclusion:gj_ahd_01_flower show_speacial pkg_7205053 دلچسپ بات یہ ہے کہ سابرمتی ریور فرنٹ پر صبح دس بجے سے رات نو بجے تک عوام کے لئے فلاور شو کھلا رکھا گیا ہے اس فلاور شو میں تقریبا 750 اقسام کے پھول عوام کو دیکھنے کے لئے لگائے گئے ہیں اور پھولوں کے ایک سے بڑھ کر ایک ماڈل بھی بنائے گئے ہیں تاہم اس کے فلاور شو میں تقریبا سات لاکھ پودے بھی رکھے گئے ہیں جسے خریدنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.