آگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دھرانگدھرا-احمد آباد شاہراہ پر اميا کتائی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئے ۔ تقریباً دیڑھ گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔ حادثہ میں ابھی تک کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے
گجرات کے سریندرنگر میں فیکٹری میں آگ لگی - دھرانگدھرا-احمد آباد شاہراہ
گجرات میں سریندرنگر ضلع کے دھرانگدھرا علاقے کی ایک فیکٹری میں جمعرات کو اچانک آگ لگ گئی۔
گجرات کے سریندرنگر میں فیکٹری میں آگ لگی
آگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دھرانگدھرا-احمد آباد شاہراہ پر اميا کتائی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئے ۔ تقریباً دیڑھ گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔ حادثہ میں ابھی تک کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے
Last Updated : Mar 1, 2020, 11:54 PM IST