ETV Bharat / state

Fatal Car Accident on Bhavnagar احمدآباد میں سڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت - ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

احمدآباد کے بھونگر میں شاہراہ پر ہوئے دلدوز سڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔Fatal Car Accident on Bhavnagar

احمدآباد میں سڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 3:00 PM IST

احمدآباد:گجرات کے احمدآباد کے بھونگر میں شاہراہ پرہوئے ایک دلدوزسڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔Fatal Car Accident on Bhavnagar Ahmedabad highway five person died from same Family

ذرایع کے مطابق احمدآباد کے بھونگرمیں شاہراہ کے قریب اگھلائی کے قریب یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب روٹ نمبر پانچ پر پالی تانا سے بھونگر آ رہی ایک گاڑی اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر ہوگئی ۔

کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں پانچ افراد کی موت ہوگئی ۔سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام ایک ہی کنبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک عورت اور ایک دس سال کا بچہ بھی شامل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Hyderabad Suicide Case حیدرآباد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ زخمیوں کو نزدیکی ہستپال میں داخل کرایا گیا جہاں ایک شخص کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیاگیا۔

پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قیاس آرائی ہے کہ تیز رفتار ہونے کی وجہ سے ہی یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ Fatal Car Accident on Bhavnagar Ahmedabad highway five person died from same Family

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.