ETV Bharat / state

Ansari Community In Gujarat آل انڈیا مومن کانفرنس کے قومی صدر فیروز احمد انصاری سے خصوصی بات چیت - گجرات میں انصاری برادری کے مسائل کے لیے سپریم کورٹ

گجرات میں انصاری برادری کے مسائل، آل انڈیا مومن کانفرنس کی خدمات اور یو سی سی و منی پور کے معاملے پر آل انڈیا مومن کانفرنس کے قومی صدر اور سپریم کورٹ کے وکیل فیروز احمد انصاری سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے خصوصی گفتگو کی۔ Firoz Ahmed Ansari Exclusive Interview

Ansari Community In Gujarat
Ansari Community In Gujarat
author img

By

Published : Aug 18, 2023, 5:25 PM IST

آل انڈیا مومن کانفرنس کے قومی صدر فیروز احمد انصاری سے خصوصی بات چیت

احمدآباد: آل انڈیا مومن کانفرنس کے قومی صدر فیروز احمد انصاری نے گجرات میں انصاری برادری کے مسائل کے سلسلہ میں کہا کہ آل انڈیا مومن کانفرنس آزادی سے پہلے سے 100 سال پرانی تنظیم ہے اور کنٹریبیوشن جو ہے آل انڈیا مومن کانفرنس کے سوسائٹی میں ہندوستان کے ڈیولپمنٹ میں بھارت کی ترقی میں اہم رول رہا ہے۔ خاص طور سے آپ دیکھیں گے جو بنکر لوگ تھے۔ انصاری برادری کے لوگ اس تنظیم کے سارا کام مومن کانفرنس کر رہا ہے اور مومن کانفرنس نے خاص طور سے آپ دیکھیں گے کہ صرف انصاریوں کی بات نہیں ہے۔ مومن کانفرنس نے جتنی بھی لڑائی لڑی۔ اس میں خاص طور سے جو بیک ورڈ مسلمز تھے۔ ان کی فائدے کے لیے ان کے آگے ترقی کے لیے کام کیا۔ جیسے جتنی بھی اسکالرشپ ہیں۔ پورے ہندوستان کے اندر اور جتنے بھی آپ کو ریزرویشن ملا ہے جو منڈل کمیشن پے لسٹ میں ہیں۔ چاہے انصاری ہوں، دھوبی ہوں، سیفی ہوں۔ جتنے بھی بیک ورڈ مسلمان ہیں، ان سب کو جو ریزرویشن آج مل رہا ہے۔ منڈل کمیشن میں وہ مومن کانفرنس کی ہی دین ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گجرات میں انصاری برادری کو بکشی پنچ میں کرنے کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ کل ہم لوگ خاص طور سے بیٹھے تھے۔ کچھ کیسز بھی یہاں پر ہائی کورٹ میں پینڈنگ ہیں تو میں نے خاص طور سے ان سے یہ کہا ہے کہ آپ مجھے سارے کاغذات دیں اور سارے پیپرز جو ہیں ہم اس کو اسٹڈی کریں گے۔ اگر یہاں سے ہائی کورٹ سے ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ڈسپوزل ہو۔ اگر ڈسپوزل نہیں کریں گے تو اس کی جو ہم لوگ کوشش کریں گے کہ وہ ارلی ہیئرنگ کی ایپلی کیشن لگائیں گے اور انہیں ضرورت پڑی تو ہم اس کے لیے سپریم کورٹ بھی جائیں گے اور انشاء اللہ میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ گجرات کے بھی بیک ورڈ مسلمانوں کو ان کے حق اور حقوق جو ملنے چاہیے اور انشاء اللہ ملیں گے۔

مومن کانفرنس اس کی لڑائی اور تیز کرے گی اور سرکار سے مانگ کرے گی کہ پورے ہندوستان میں جاب مل رہا ہے تو گجرات ایسا کون سا اسٹیٹ ہے اور یہاں بھید بھاؤ کیوں ہو رہا ہے۔ انہوں نے ایک انصاری کی جگہ یہاں پہ انصاری کو کر کے انہوں نے ایک کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کی۔ جاب مل رہا ہے۔ جس کو ہم لوگ اس کو پورے ہندوستان کے اندر صاف لفظ ہے۔ جو اس میں جولاہا مومن انصاری اور وہ جولاہا مومن انصاری جو بھی لوگ ہیں۔ یہاں پہ سیفی، قریشی ہیں ان لوگوں کے لیے جو ہم لڑائی لڑ رہے ہیں اور انشاء اللہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے اور گجرات کے اندر بھی ہم کو کوشش کریں گے کہ جلد سے جلد اس میں کامیابی ملے۔

یو سی سی پر انہوں نے کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ یو سی سی میں جو سب سے پہلا لا کمیشن جو تھی اس لا کمیشن نے یو سی سی پر کہا کہ صاحب چار سال 2016 سے لے کر 2020 تک۔ اس پہ چار سال کام کرنے کے بعد تو وہ 2021 لا کمیشن نے کہا کہ ہندوستان میں یو سی سی کی بھی ضرورت نہیں۔ لاء کمیشن جو 2021 لا کمیشن ہے۔ ہم نے کہا کہ ایسی کیا ایمرجنسی آگئی کہ 20 تک تو آپ نے کہا کہ ضرورت نہیں ہے اور ابھی آپ کہتے ہیں کہ ضرورت ہو گئی۔ تو آپ اس سے الیکشن سے بچیے کسی سیاسی پارٹی کے دباؤ میں نہ کام کیجیے۔ اگر آپ کو جینیونلی اس پہ بات کرنی ہے تو اس کو الیکشن کے بعد اس بات کو رکھیے کہ یو سی سی کی کھل کر کے مخالفت سارے آدی واسی نے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نارتھ ایسٹ کے سارے چیف منسٹرس لوگوں نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ صاحب ہم لوگ یو سی سی کی کھل کر مخالفت کریں گے تو بی جے پی کے ترجمان کا ایک اسٹیٹمنٹ آیا کہ ہم آدی واسیوں کو ان سے الگ رکھیں گے۔ ان کے جو کسٹمز ہیں اس کو ہم ٹچ نہیں کریں گے کہ جب آپ کہتے ہیں کہ ان کو الگ رکھیں گے تو وہ کہاں سے یونیفارم ہو سکتا ہے اور یونیفارم سول کوڈ ایک مس نومر ہے۔ اس کو آپ یہ دکھا کر کے لوگوں کو گمراہ کر کے پولرائزیشن کی سیاست کر رہے ہیں۔ منی پور تشدد پر انہوں نے کہا کہ منی پور کا جو مسئلہ ہے۔ پورے ہندوستان ہی کا نہیں بلکہ پورے ورلڈ میں حکومتوں نے اس کو دھیان میں لیا ہے اور اس سے ہمارے بھارت کا بڑا خراب امیج لوگوں میں جا رہا ہے۔

منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہاں پہ انہوں نے جو کیرییٹ کیا ہے۔ ایک طرح سے جو آپ دیکھیں گجرات میں جس طرح سے ایک لیبارٹری بنا کر بھی اس کو ٹیسٹ کیا تھا۔ ہندو مسلمان کا تو ویسے وہاں ہندو کریسچن میں چل رہا ہے۔ وہاں میتھی اور کوکی کے درمیان لڑائی چل رہی ہے۔ کوکی ایک ٹرائب ہے۔ جو زیادہ تر کرسچنز ہیں اور میتھی بھی جو وہاں کے لوکل ہیں۔ وہ ہندوز ہیں تو یہ ایک میتھی اور کوکی کو لڑا کر وہاں پہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ کئی مہینوں سے وہاں جو آگ لگی ہوئی ہے۔ اس کو دونوں سرکار مرکزی سرکار بھی وہیں ہے۔ جب کہ اسٹیٹ سرکار میں بھی بی جے پی ہے۔ اس کو بجھانے میں اس کو روکنے میں بہت ناکامیاب رہے تو اس کا مطلب ایسا لگتا ہے کہ سرکار کا اس میں یوگدان ہے تاکہ پولرائز ہو سکے۔ جس طرح سے گجرات میں فساد کر کے انہوں نے مسلمانوں کو ڈیمولائز کیا۔ اس طرح سے پورے نارتھ ایسٹ کے کرسچن جو ہیں۔ آپ کو ناگالینڈ میگالیہ، میزورم جتنے علاقے ہیں۔ ان کو ڈیمولائز کرنے کا۔ انہوں نے ایک طریقہ اپنایا ہے جب کہ پورے ورلڈ میں اس کی تنقید کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.