ETV Bharat / state

Interview With Chhello Show director Pan Nalin فلم چھیلو شو کے ڈائریکٹر پان نلین سے خاص بات چیت

گجراتی فلم کے ڈائریکٹر پان نلین کی فلم چھیلو شو آج ملک بھر کے سینیما گھروں میں ریلیز ہوئی، وہیں شائقین اس فلم کو خوب پسند بھی کررہے ہیں۔ Exclusive Interview With Chhello Show director Pan Nalin

فلم چھیلو شو کے ڈائریکٹر پان نلین سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 9:57 PM IST

احمدآباد: گجراتی ڈائریکٹر پان نلین کی فلم چھیلو شو آج ریلیز ہوگئی، جسے لوگ خوب پسند کررہے ہیں وہیں نمائندہ ای ٹی وی بھارت روش آرا نے فلم کے ڈائریکٹر پان نلین سے خصوصی بات چیت کی۔ پان نلین نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ جب ہم نے فلم بنا رہے تھے تب ہمیں یہ پتا نہیں تھا کہ چھیلو شو آسکر میں جائے گی اور آسکر میں جانے والی یہ گجرات کی دوسری فلم ہے جسے آسکر میں انٹری ملی ہے اس کے لیے ہم کافی خوش ہے یہ فلم پرانے زمانے کے سنیما گھروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور اب نئے ڈیجیٹل سینیما گھروں نے جگہ بنالی ہے اس میں گجرات کے مغربی حصے کو دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے اس میں بچوں کی معصومیت اور سینما گھروں کی دلچیسی اور ان کے شوق کو ابھارا گیا ہے۔

فلم چھیلو شو کے ڈائریکٹر پان نلین سے خاص بات چیت

پان نلین نے کہا کہ اس فلم میں بھاوین رباری، وکاس باٹا، ریچا مینا، بھاویش شریمالی، دیپین روال، راہول کوہلی، نے اداکاری کی ہے یہ کہانیاں بھارت میں سینیما گھروں پر ترتیب دی گئی ہے جس نے سیلولائڈ سے ڈیجیٹل کے طرف بڑے پیمانے پر منتقلی کرلی ہے۔ پہلے کیسے سینیما گھر ہوتے تھے اور سے دیکھنے کے لئے لیے لوگ کیسے دلچسپی رکھتے تھے اور وہ سینما گھر بند ہونے سے کیا اثر پڑا۔ اسے بھی فلم میں خوبصورتی دکھایا گیا ہے۔ Exclusive Interview With Chhello Show director Pan Nalin

انہوں نے کہا کہ آج سے بھارت میں یہ فلم ریلیز ہوئی ہے اور لوگ بڑی دلچسپی سے دیکھنے جا رہا ہے یہ فلم بہت سی زبانوں میں ریلیز کی گئی ہے اور بہت سے ممالک میں بھی ریلیز ہوئی ہے اور آئندہ دنوں میں ہم بھارت کی ہر زبان میں فلم ریلیز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لوگوں کا رجحان بہت اچھا رہا ہے لوگ بہت ہی شوق سے دیکھنے جا رہے ہیں اس کے لئے ہم بے حد خوش ہیں ہم آسکر ایوارڈ کی امید کر رہے ہیں اور اسی لیے ہم خوب محنت کر رہے ہیں، یہ فلم امریکا فرانس جاپانیز اور اطالوی سینما گھروں میں بھی ریلیز ہوگئی۔ Chhello Show director Pan Nalin

یہ بھی پڑھیں : گجراتی فلم 'چھیلو شو' آسکر 2023 میں بھارت کی نمائندگی کرے گا، فلم سے متعلق ضروری باتیں جانیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.