ETV Bharat / state

گجرات: شاہین باغ مظاہرے پر رکن اسمبلی سے خصوصی بات چیت - شاہین باغ مظاہرے پر مسلم ایم ایل غیاث الدین شیخ سے خصوصی بات چیت

شاہین باغ پر سیاست تیز ہوتی جارہی ہے۔ ایسے میں گزشتہ دو روز قبل احمدآباد کے مسلم اراکین اسمبلی غیاث الدین شیخ اور عمران کھیڑا والا نے دہلی کے شاہین باغ مظاہرے پر بیٹھی خواتین سے ملاقات کی تھی۔

مسلم ایم ایل غیاث الدین شیخ سے خصوصی بات چیت
مسلم ایم ایل غیاث الدین شیخ سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:43 PM IST

گجرات کے ان مسلم رہنماؤں کی اس ملاقات کو بی جے پی ایک سیاسی دورہ قرار دے رہی ہے جس کا جواب دیتے ہوئے رکن اسمبلی غیاث الدین شیخ نے ای ٹی وہ بھارت کو بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی شاہین باغ میں مظاہرے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے گئے تھے اور اس تعلق سے دہلی میں کانگریس کے سینیئر رہنما سلمان خورشید سے بھی ملاقات کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ' ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں جس طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کی سیاست چل رہی ہے وہ بند ہو کیونکہ شاہین باغ میں ہو رہے احتجاجی مظاہرے سے ڈرکر بی جے پی مظاہرے کے خلاف بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے اور مظاہرے کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ہندو مسلم کرکے دہلی کے لوگوں کا ذہن آلودہ کیا جارہا ہے کیونکہ اب دہلی میں ہونے والے اسمبلی انتخبات میں بی جے پی کی شکست ہونے والی ہے اس لیے بی جے پی ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے'۔

مسلم ایم ایل غیاث الدین شیخ سے خصوصی بات چیت

رکن اسمبلی کا مزید کہنا ہے کہ بی جے پی اصل مسائل کو بھول کر اپنی ناکامیاں چھپانے اور انتخابات میں جیت حاصل کرنے کے لیے شاہین باغ کو ہند مسلم اور پاکستان کے عمران خان سے جوڑ کر گندی سیاست کر رہی ہے'۔

انھوں نے شاہین باغ کی خواتین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ' گاندھیائی طریقے سے ہو رہے تمام احتجاج کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ہم سی اے اے کے خلاف اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے اور ہم شاہین باغ میں مظاہرے پر بیٹھی ہوئی تمام خواتین کے حوصلوں کو سلام کرتے ہیں'۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ روشن آرا سے رکن اسمبلی غیاث الدین شیخ نے کیا کچھ کہا دیکھیے یہ ویڈیو!

Intro:gj_ahd_01_mla gyasuddin shaikh_exclusive 1to1_7205053

شاہین باغ پر سیاست تیز ہوتی جارہی ہے ایسے میں گزشتہ دو روز قبل احمدآباد کے مسلم ایم ایل ایز،غیاث الدین شیخ اور عمران کھیڑا والا نے دہلی کے شاہین باغ کی ملاقات کی تھی جسے بی جے پی سیاسی دورہ قرار دے رہی ہے. جس کا جواب دیتے ہوئے ایم ایل غیاث الدین شیخ نے ای ٹی نمائندہ سے کہا کہ ہم شاہین باغ میں بیٹھی ہوئی خواتین کا حوصلہ بڑھانے گیے تھے. ہم نے وہاں مرکزی وزیر سلمان خورشید سے بھی ملاقات کی.
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں جس طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کی سیاست چل رہی ہے وہ بند ہو کیونکہ شاہین باغ میں ہو رہے احتجاجی مظاہرے سے ڈرکر بی جے پی مظاہرے کے خلاف بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے. مظاہرے کو ختم. کرنے کی کوشش کر رہی ہے ہندو مسلم کرکے دلی کے لوگوں کو پولراءز کر رہی کیونکہ اب دلی میں الیکشن ہونے والے ہیں اس لیے بی جے پی ووٹ بینک کی سیاست کھیل رہی ہے

Body:
بی جے پی اصل مسائل کو بھول کر اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے اور الیکشن میں جیت حاصل کرنے کے لیے شاہین باغ کو ہند مسلم اور پاکستان کے عمران جان سے جوڑ کر پولراءز کر رہی ہے
گاندھیائی طریقے سے ہو رہے تمام احتجاج کو بند کرنے کی کوشش کر رہی لیکن ہم سی اے اے کے خلاف اپنی آواز اٹھاتء رہیں گے. اور کانگریس پارٹی بھی اس لیے انصاف کی لڑائی لڑتی رہے گی. اور ہم شاہین باغ میں مظاہرے پر بیٹھی ہوئی تمام خواتین کے حوصلوں کو سلام کرتے ہیں.

Conclusion:

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا سے ایم ایل غیاث الدین شیخ نے کیا کچھ کہا دیکھیے یہ ویڈیو

ون ٹو ون

غیاث الدین شیخ
مسلم. ایم ایل اے
احمدآباد
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:43 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.