ETV Bharat / state

گجرات: سولہ سول اسپتال کو وہیلرماونٹید سینیٹائزیشن مشین سے سینیٹائز کیا گیا - یہ نئی مشین فوگر اور سینیٹائزریشن دوطریقوں سے کام کرتی ہے

کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کی وجہ سے احمدآباد کے ضلعہ انتظامیہ سر گرم ہے۔ احمد آباد ضلع میں کورونا ٹرانسمیشن میں اضافہ نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے اجتماعی کا وشیں کی جارہی ہے ۔احمدآباد کے ایل جی اسپتال میں کورونا کے مثبت معاملا ت کے سامنے آنے سے اساراوا میں واقع سولہ سول اسپتال کو کسی سنگین حالات کے وقوع سے قبل ضلع پنچایت کا محکمہ صحت خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوے پورے ہا سپیٹیل کو وہیلر ماونٹنڈ مشین سے سینیٹائز کیا۔

سول اسپتال کو وہیلرماونٹید سینیٹائزیشن مشین سے سینیٹائز کیا گیا
سول اسپتال کو وہیلرماونٹید سینیٹائزیشن مشین سے سینیٹائز کیا گیا
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:47 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:15 PM IST

اس تعلق سے ضلع کے ملیریا افسر نریندر سنگھ راٹھور نے بتایا کہ اساروا سول اسپتال اور سولہ سول میں کام کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو بھی کورونا انفیکشن محفوظ رہنے کے لئے ضلعی ترقیاتی افسر ارون مہیش بابو کو خصوصی تاکید کی ہے۔ ان ک ےہدایت کے بعد ایک سینیٹائزیشن مشین خریدی گئی ہے۔ یہ نئی مشین فوگر اور سینیٹائزریشن دوطریقوں سے کام کرتی ہے۔

سول اسپتال کو وہیلرماونٹید سینیٹائزیشن مشین سے سینیٹائز کیا گیا

اس تعلق سے ضلع کے ملیریا افسر نریندر سنگھ راٹھور نے بتایا کہ اساروا سول اسپتال اور سولہ سول میں کام کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو بھی کورونا انفیکشن محفوظ رہنے کے لئے ضلعی ترقیاتی افسر ارون مہیش بابو کو خصوصی تاکید کی ہے۔ ان ک ےہدایت کے بعد ایک سینیٹائزیشن مشین خریدی گئی ہے۔ یہ نئی مشین فوگر اور سینیٹائزریشن دوطریقوں سے کام کرتی ہے۔

سول اسپتال کو وہیلرماونٹید سینیٹائزیشن مشین سے سینیٹائز کیا گیا
Last Updated : Jun 4, 2020, 3:15 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.