ETV Bharat / state

Ahmedabad Bakra Mandi: احمدآباد کی بکرا منڈی مسلسل بارش کی وجہ سے مندی کی شکار - عیدالاضحیٰ 2022

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قربانی کے لیے احمدآباد کے چنڈولہ علاوے میں واقع بکرا بازار Ahmedabad Bakra Bazar میں کافی زیادہ چہل پہل ہے، لیکن دو روز سے مسلسل بارش کی وجہ سے بکرا منڈی مندی کی شکار ہے۔

Ahmedabad Bakra Bazar
احمدآباد کا بکرہ بازار
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 9:06 PM IST

احمدآباد: کورونا وائرس کی وجہ سے دو برس بعد ہر تہوار کافی زیادہ شان و شوکت سے منایا جارہا ہے اور 10 جولائی کو عید الاضحیٰ ہے جس میں ہر صاحب استطاعت کو قربانی ادا کرنا فرض ہے۔ ایسے میں احمدآباد کے چنڈولہ علاقے میں واقع بکرا منڈی Ahmedabad Bakra Bazar میں لاکھوں کی تعداد میں بکرے فروخت کرنے کے لیے لائے گئے ہیں لیکن دو روز سے مسلسل بارش کی وجہ سے بکرا منڈی مندی کی شکار ہے۔

احمدآباد کا بکرا بازار، اس برس دو بکرے ایک لاکھ چالیس ہزار کے فروخت ہوئے

بکروں کے مالک کا کہنا ہے کہ احمدآباد میں راجستھان، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، ہریانہ اور چمبل کے جنگل کے بکرے لائے گئے ہیں۔ جو 15 ہزار سے دیڑھ لاکھ کی قیمتوں میں فروخت کیے جا رہے ہیں جو مختلف نسل اور جگہ کے ہیں جس میں دیسی بکرا، جاپانی بکرے، بربریہ بکرے اور سفید بکرے لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور اسے شوق سے خرید بھی رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Sacrificial Animals Sold in Srinagar: لوگ من مانی قیمتیوں پر قربانی کا جانور خریدنے پر مجبور کیوں؟

ان کا مزید کہا ہے کہ اس سال بارش کی وجہ سے لوگ بکرا کم خریدنے آرہے ہیں اور بارش کی ہی وجہ کئی بکرے بیمار ہوگئے اور مر بھی گئے ہیں جس سے کاروباریوں کو کافی نقصان ہوا ہے، اس لیے خرید کی قیمت پر بھی بکرے فروخت کر دیے جا رہے ہیں۔ منافع کم ہو رہا ہے اس سال ایک بکرا 1 لاکھ 40 ہزار کا بھی فروخت ہوا ہے جو چمبل کے جنگل کا چرا ہوا بکرا تھا۔ بکرا خریدار کا کہنا ہے کہ دو سال کورونا کی وجہ سے بکرا خریدنا مشکل تھا لیکن اس سال لوگ خرید رہے مہنگائی ہونے کے باوجود لوگ اپنا فرض ادا کرنے کے لیے بکرا خرید رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.