ETV Bharat / state

رمضان میں گھر سے باہر نہ نکلیں: ڈی جی پی

ڈی جی پی شیوانند جھا نے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کے ذرہعے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں گھر سے باہر نہ نکلیں۔

رمضان میں گھر سے باہر نہ نکلنے:ڈی جی پی
رمضان میں گھر سے باہر نہ نکلنے:ڈی جی پی
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 7:21 PM IST

گجرات کے ڈی جی پی شیوانند جھا نے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کے ذرہعے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران مذہبی مقامات پر جمع نہ ہوں۔اور رمضان کے مقدس مہینے میں گھر سے باہر نہ جائیں ۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اور گھر کے باہر جمع ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی پی نے کہا کہ 'لوگوں کے اجتماع سے کورونا کے بڑھنے میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے ماہ رمضان میں لوک ڈاون پر عمل کرتے ہوے گھر میں رہیں' ۔

رمضان میں گھر سے باہر نہ نکلنے:ڈی جی پی
رمضان میں گھر سے باہر نہ نکلنے:ڈی جی پی
اس کے علاوہ ڈی جی پی نے بتایا کہ احمد آباد میں کرفیو کی خلاف ورزی کے 147 مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ 178 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس طرح کل 264 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سورت میں، کرفیو کے ِخلاف ورزی کرنے والے 129 کے خلاف مقدمہ درج کر اور 148 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ راج کوٹ میں، 90 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور کرفیو کی خلاف ورزی کے 90 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 416 افراد کو کرفیو کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ جبکہ کرفیو کی خلاف ورزی کے مجموعی طور پر 355 جرائم درج کئے گئے ہیں ۔ان سبھی پر کاروائی کی جائے گی ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.