ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے 268 نئے معاملات درج - گجرات میں 4300 سے زائد افراد ہلاک

کورونا وائرس سے اب تک ریاست میں 4300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف ایک شخص کی موت ہوئی ہے، وہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 268 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 11:00 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملات اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے، ساتھ ہی اسپتالز سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک ریاست میں 4300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے، وہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 268 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 258551 تک پہنچ گئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 281 افراد کو اسپتالز سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت ریاست میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 1767 ہے، جس میں سے 28 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 1739 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں59 ، سورت میں 34 ، وڈودرا میں 42، گاندھی نگر میں 4، بھاونگر میں 0، بناس کانٹھا میں 0، راجکوٹ میں 39، سریندر نگر میں0، پاٹن میں 0، امریلی میں 4، جام نگر میں 4، مہسانہ میں 2، کچھ میں 3، نئے معاملات درج کئے کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.